Tag Archives: پیپلز پارٹی

اتحاد میں ہر فیصلہ مشاورت اور اتفاق رائے سے کرنا پڑتا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کے مسائل بھی ہوتے ہیں اور فائدے بھی۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت کا فائدہ یہ ہے وسیع البنیاد حمایت ملتی ہے، اتحاد میں ہر فیصلہ مشاورت اور …

Read More »

گزشتہ حکومت میں نیم صدارتی نظام رائج تھا، نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رینما سیدہ نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ دور میں پارلیمانی نظام کو دھچکا لگا ہے، ڈکٹیٹرشپ میں سب سے پہلے پارلیمانی نظام پر حملہ کیا جاتا ہے، گزشتہ حکومت میں بھی نیم صدارتی نظام رائج تھا۔ نفیسہ شاہ کا …

Read More »

عمران خان نے ملک کی آزاد خارجہ پالیسی کے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیئے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے ملک کی آزاد خارجہ پالیسی کے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی …

Read More »

عوامی خدمت کے سلسلے کو جاری رکھیں گے، مرتضٰی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عوامی خدمت کے سلسلے کو جاری رکھیں گے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے جو وعدے کیے وہ پورے کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ …

Read More »

سیاسی یونیورسٹی صرف پیپلز پارٹی کے پاس ہے، آصف علی زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ کسی کا لیڈر کہتا ہے کہ اس کی بندوق کی نالی پر میں ہوں، عمران خان شکاری بھی ہیں، کرکٹر بھی ہیں اور کیا کیا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

 اپنی اکثریت کھونے کے بعد انہیں سازش کا خیال آیا، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری

سلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپنی اکثریت کھونے کے بعد انہیں سازش کا خیال آیا، انہوں نے کہا کہ سازش 7 یا8 مارچ سے پہلے ہورہی تھی تواسی وقت بولنا چاہیے تھا، یہ لوگ خان صاحب کے نہیں اپنے …

Read More »

پیکا آرڈیننس کو کالعدم قرار دینے پورے پاکستان کو مبارکباد پیش کرتی ہوں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہاسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے پیکا آرڈیننس کو کالعدم قرار دینے پر صحافیوں اور پورے پاکستان کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ پیکا آرڈیننس مخالفین کو نشانہ بنانے کے لئے لایا …

Read More »

پی ٹی آئی کی حکومت کے تمام نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ  پی ٹی آئی کی حکومت کے تمام نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں اور پھر ان کی سنوائی ہو تو اس کے بعد ہی ہم کہیں گے کہ انصاف ہوا ہے۔ ہم  دیکھنا …

Read More »

بتایا جائے کہ جن پر الزام لگا وہ غدار ہیں یا جس نے غداری کارڈ کھیلا ہے وہ؟ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بتایا جائے کہ جن پر الزام لگا وہ غدار ہیں یا جس نے غداری کارڈ کھیلا ہے وہ؟ پہلی حکومت دیکھی ہے جو اپنے جانے پر جشن منا رہی ہے۔ فیصل کریم کنڈی کا …

Read More »

ملک چلانے کے لیے آئین اور پارلیمنٹ کے تحت راہ ڈھونڈنی ہوگی، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان  پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پولرائزیشن اور ملک کی تقسیم نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا، ملک چلانے کے لیے آئین اور پارلیمنٹ کے تحت راہ ڈھونڈنی ہوگی۔ شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی اعلان …

Read More »