Tag Archives: پیشکش

پاکستان کے وزیر دفاع نے افغان طالبان کے لیے ایک لکیر کھینچ دی

وزیر خارجہ

پاک صحافت پاکستان کے وزیر دفاع نے افغانستان کے اندر ملک کی فوجی کارروائی کے بعد کہا ہے کہ اسلام آباد اپنے پڑوسی کے ساتھ فوجی تصادم نہیں چاہتا لیکن اگر افغانستان نے دشمن جیسا سلوک کیا تو پاکستان اس ملک کے لیے ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے اپنا زمینی راستہ …

Read More »

مسلم لیگ (ن) نے طلال چوہدری کو سینیٹر بننے کی پیشکش کردی

طلال چوہدری

فیصل آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی رہنما طلال چودھری کو قومی اسمبلی ٹکٹ کی بجائے سینیٹر بننے کی آفر (پیشکش) کردی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے طلال چوہدری کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا، اس کے علاوہ لیگی رہنما کو صوبائی اسمبلی کے …

Read More »

پرویز خٹک سمیت کسی کو بلے کے نشان کی پیشکش نہیں کی۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک سمیت کسی کو بلے کے نشان کی پیشکش نہیں کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں پرویز خٹک کے اس دعوے کی تردید کردی …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش صدی کا سب سے بڑا لطیفہ ہے۔ فیاض چوہان

فیاض الحسن چوہان

لاہور (پاک صحافت) فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش صدی کا سب سے بڑا لطیفہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) فیاض الحسن چوہان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو تنقید کا نشانہ …

Read More »

جنرل قمر باجوہ نے 2019 میں پنجاب حکومت سنبھالنے کی پیشکش کی تھی۔ خواجہ آصف کا انکشاف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے 2019میں پنجاب حکومت سنبھالنے کی پیشکش کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

وزیراعظم کی ن لیگ چھوڑ کر جانیوالوں کو پارٹی میں واپس آنے کی پیشکش

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مسلم لیگ ن اور وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کو دوبارہ واپس آنے کی پیشکش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبہ بندی کے تحت نواز شریف …

Read More »

برطانیہ کے دسیوں ہزار ریلوے ملازمین ہڑتال پر ہیں

ہڑتال

پاک صحافت برٹش ریل، میری ٹائم اینڈ ٹرانسپورٹ یونین نے اعلان کیا ہے کہ انگلستان میں ریلوے کے دسیوں ہزار کارکن اجرتوں میں اضافے کے لیے آجروں کے ساتھ معاہدہ کرنے میں ناکامی کی وجہ سے ایک بار پھر ہڑتال پر جائیں گے۔ اناطولیہ نیوز ایجنسی کے حوالے سے پاک …

Read More »

عمران خان نے مشترکہ طور پر آرمی چیف لانے کی پیشکش کی تھی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے مشترکہ طور پر آرمی چیف لانے کی پیشکش کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے ایک شخص کے ذریعے متفقہ شخص کو آرمی چیف تعینات کرنے کی آفر بھیجی …

Read More »

ایران کی پاکستان کو سستے داموں پٹرول، بجلی اور قدرتی گیس دینے کی پیشکش

ایران

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران نے ایک بار پھر پاکستان کو سستے داموں پٹرول، بجلی اور قدرتی گیس دینے کی پیشکش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے سفیر محمد علی حسینی نے نجی ٹی وی چینل کو دئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران نے پاکستان کو سستے …

Read More »

پرویز الہٰی نے مجھے پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے 10 کروڑ کی آفر کی، نعمان لنگڑیال کا دعویٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف دھڑے ترین گروپ کے سابق رکن پنجاب اسمبلی ملک نعمان لنگڑیال نے دعویٰ کیا ہے  کہ انہیں چوہدری پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی میں واپس جانے کیلئے 10 کروڑ روپے کی آفر کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق نعمیان …

Read More »