Tag Archives: پیشکش

پرویز الہٰی نے مجھے پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے 10 کروڑ کی آفر کی، نعمان لنگڑیال کا دعویٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف دھڑے ترین گروپ کے سابق رکن پنجاب اسمبلی ملک نعمان لنگڑیال نے دعویٰ کیا ہے  کہ انہیں چوہدری پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی میں واپس جانے کیلئے 10 کروڑ روپے کی آفر کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق نعمیان …

Read More »

برطانوی صحت کے نظام کے خط مقدم پر غربت کا سایہ

اسٹور

لندن {پاک صحافت} برطانیہ میں بے مثال مہنگائی اور زندگی گزارنے کے اخراجات نے ہسپتال کے عملے کی بڑھتی ہوئی تعداد کو قرضوں کے لیے خوراک اور رہائش کی اشد ضرورت میں ڈال دیا ہے۔ ان دنوں برطانیہ میں دل کی بیماری اور اس کی مختلف شکلوں کے خلاف جنگ …

Read More »

سابق برطانوی وزیر اعظم کے مجسمے کی نقاب کشائی کے موقع پر انڈے پھینکے گئے

سابق وزیر اعظم

لندن {پاک صحافت} سابق برطانوی وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر کے مجسمے پر ان کے آبائی شہر گرانتھم میں ایک تنصیب کے دوران اپوزیشن گروپوں نے حملہ کر دیا۔ پاک صحافت کے مطابق، مجسمے کا مقام اصل میں لندن کے پارلیمنٹ سکوائر میں نصب کیا گیا تھا، لیکن لوگوں کے اس …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن سے محفوظ راستہ مانگ لیا

عمران خان

اسلام آباد (پا ک صحافت) اپوزیشن رہنماؤں کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ موجودہ صورتحال میں عمران خان نے محفوظ راستہ مانگا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے عمران خان نے پیشکش کی ہے کہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد واپس لے، اسمبلی تحلیل کر دوں گا۔عمران خان نے کہا ہے کہ …

Read More »

سجل علی نے ہالی وڈ میں کام کرنے سے انکار کرنے کی وجہ بتا دی

اداکارہ سجل علی

کراچی (پاک صحافت) معروف اداکارہ سجل علی نے ہالی وڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی،  سجل علی کا کہنا ہے کہ اُنہیں ایک ہالی ووڈ فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کی پیشکش ہوئی تھی لیکن اُنہوں نے یہ آفر  فلم میں ایک بولڈ سین کی وجہ سے …

Read More »

ان ہاوس تبدیلی کیلئے آصف زرداری کیجانب سے نوازشریف کو بڑی پیشکش

آصف زرداری نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اور وفاق میں ان ہاوس تبدیلی کے لئے آصف زرداری نے نواز شریف کو بڑی پیشکش کردی ہے۔ دونوں جماعتیں وفاق اور پنجاب میں پی ٹی آئی کا خاتمہ چاہتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے ن لیگ …

Read More »

مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کی پیشکش ٹھکرا دی

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی جانب سے مسلم لیگ ن کو ایک ساتھ کرکٹ کھیلنے کی پیشکش کی گئی تھی جسے ن لیگ نے ٹھکرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاوس پنجاب میں حکومت کی جانب سے ن لیگ کو کرکٹ کھیلنے کی پیشکش کی گئی تھی …

Read More »

چوہدری نثار کو تحریک انصاف کیجانب سے بڑی پیشکش

چوہدری نثار

اسلام آباد (پاک صحافت) ن لیگ کے سابق رہنما چوہدری نثار کو تحریک انصاف کی جانب سے بڑی پیشکش کی گئی ہے جس کے لئے انہوں نے مشاورت کا وقت مانگ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار علی خان کو …

Read More »

شادی میں کوئی دلچسپی نہیں کیوں کہ ابھی بہت سارا کام کرنا ہے، علیزے شاہ

علیزے شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ علیزے شاہ کا کہنا ہے کہ انہیں ابھی شادی کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے کیونکہ ابھی بہت سارا کام کرنا ہے اور اسی پر توجہ دینی ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے شادی کیلئے 50 ہزار تولے سونے کی پیشکش …

Read More »

پانی کا معاملہ، سندھ حکومت نے عثمان بزدار کی پیشکش ٹھکرا دی

سہیل انور

کراچی (پاک صحافت) پانی کی قلت کے معاملے پر سندھ حکومت نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی پیشکش ٹھکرادی،  ذرائع کے مطابق وزیر اعلٰی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے سندھ حکومت کے ارکان اور ماہرین کو پنجاب کے بیراجز کے دورے کی پیشکش کی دی گئی تھی،  جس …

Read More »