Tag Archives: پولیس

اسد عمر سائفر کیس میں گرفتار

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسد عمر کو سائفر کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بھی اسلام …

Read More »

کراچی سے اسلام آباد جانے والی کوچ کو خوفناک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق

اسلام آباد (پاک صحافت) کراچی سے اسلام آباد جاتے ہوئے پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں آتشزدگی سے18 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ 15زخمی ہو گئے۔ حادثے سے متعلق بات کرتے ہوئے ڈی پی او ڈاکٹر فہد نے بتایا کہ 18 …

Read More »

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو فوج کے حوالے کردیا گیا

حسان نیازی

لاہور (پاک صحافت) عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو فوج کے حوالے کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے واقعات میں ملوث پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔ جس کے بعد انہیں فوج کے حوالے کردیا …

Read More »

جڑانوالہ واقعے کا ایک اور مرکزی ملزم گرفتار

جڑانوالہ واقعہ

فیصل آباد (پاک صحافت) پولیس نے جڑانوالہ واقعے کا ایک اور مرکزی ملزم رابرٹ گرفتار کرلیا جس نے توہین آمیز تحریر والے کاغذات رکھے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے اب تک جڑانوالہ واقعے کے 130 ملزمان گرفتار کئے ہیں، مرکزی ملزم رابرٹ نے توہین آمیزکاغذات رکھے تھے، ملزم سے …

Read More »

یہ ملک اقلیتوں کا بھی اتنا ہی ہے جتنا ہمارا ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ یہ ملک اقلیتوں کا بھی اتنا ہی ہے جتنا ہمارا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جڑانوالہ میں پولیس نے وہ کردار ادا نہیں کیا جو کرنا چاہیے تھا، اس کیس کی تحقیقات میں پولیس کی …

Read More »

جڑانوالہ واقعے میں 16 گرجا گھروں کو آگ لگائی گئی۔ اسپیشل برانچ کی رپورٹ

جڑانوالہ واقعہ

فیصل آباد (پاک صحافت) جڑانوالہ میں جلاو گھیراو کے واقعے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے جس کے مطابق 16 گرجا گھروں کو آگ لگائی گئی ہے۔ اسپیشل برانچ کی رپورٹ کے مطابق صبح 8 بج کر 15 منٹ پر 70 سے 80 افراد نے احتجاج شروع کیا اور …

Read More »

جڑانوالہ میں حالات کشیدہ، دفعہ 144 نافذ، رینجرز طلب

رینجرز

فیصل آباد (پاک صحافت) جڑانوالہ میں حالات کشیدہ ہونے کے بعد دفعہ 144 نافذ کرکے رینجرز کو طلب کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں اقلیتوں کی املاک پر حملے کے بعد کشیدہ حالات کے پیش نظر رینجرز کو طلب کرلیا گیا ہے جبکہ ضلعی …

Read More »

جعلی رسیدیں بنانےکا معاملہ، پولیس کا بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فرانزک کرانے کا فیصلہ

بشری بی بی

لاہور (پاک صحافت) توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے کے معاملے میں پولیس نے بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فرانزک کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس معاملے پر بشریٰ بی بی سے 2 آڈیو لیکس سے متعلق سوالات کئے گئے ہیں جن کا انکار …

Read More »

حنا پرویز بٹ کا لندن میں بدتمیزی کرنے والوں کیخلاف پولیس کو درخواست دینے کا فیصلہ

حنا پرویز بٹ

لندن (پاک صحافت) حنا پرویز بٹ کا لندن میں بدتمیزی کرنے والوں کےخلاف پولیس کو درخواست دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے لندن میں ان کے ساتھ بدتمیزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا …

Read More »

پشاور، پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ

پولیس

پشاور (پاک صحافت) پشاور میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے ضلع خیبرباڑہ کے پہاڑی علاقے چورہ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا ہے۔ اس دوران پولیس کے جوانوں …

Read More »