Tag Archives: پشاور

عوام کے حقوق غصب کرنے والوں کا یوم حساب قریب ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

پشاور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ عوام کے حقوق غصب کرنے اور عوام کو مہنگائی و بے روزگاری کے دلدل میں دھکیلنے والوں کا یوم حساب قریب آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پشاور میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

حکمرانوں کی پالیسیوں کیوجہ سے لوگوں کا سانس لینا دشوار ہو چکا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

پشاور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے اس وقت لوگوں کا سانس لینا بھی دشوار ہوچکا ہے، مہنگائی نے عام آدمی کو خودکشی پر مجبور کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران …

Read More »

مہنگائی کے ذریعے عوام کی جیبوں سے روزانہ کھربوں روپے نکالے جارہے ہیں۔ امیرمقام

امیرمقام

پشاور (پاک صحافت) امیرمقام کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ذریعے عوام کی جیبوں سے روزانہ کھربوں روپے نکالے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر امیرمقام نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت آئی ایم ایف …

Read More »

وکلاء کیجانب سے مہنگائی کیخلاف کل ہڑتال کرنے کا اعلان

وکلاء

پشاور (پاک صحافت) ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف وکلاء نے کل بروز پیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کرکے احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا بار کونسل نے روزانہ کی بنیاد پر اشیائے خورد و نوش اور پیٹرولیم مصنوعات …

Read More »

حکومت چلانا عمران خان کی بس کی بات نہیں، وزیراعظم کی رخصتی یقینی ہے۔ امیرمقام

امیرمقام

پشاور (پاک صحافت) امیرمقام کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی عنقریب رخصتی یقینی ہے جبکہ حکومت چلانا عمران خان جیسے نااہل اور نالائق کی بس کی بات نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے پی کے صدر انجینئر امیرمقام نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کے بھتیجے نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

احد خٹک

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھتیجے نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے بھتیجے احد خٹک نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار …

Read More »

پی ٹی آئی کے اہم رہنماوں نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا

پی ٹی آئی

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے دو اہم رہنماوں نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا ہے اور وہ جلد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے سینئیر رہنما اور وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیٹے اور بھائی نے پی ٹی آئی سے …

Read More »

جشن عید میلادالنبی ﷺ آج ملک بھر میں مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہا

میلادالنبی

اسلام آباد (پاک صحافت) رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن عید میلادالنبی ﷺ آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح کا آغاز بارگاہ رسالتﷺ میں ہدیہ درود و سلام اور …

Read More »

لیگی رہنما کا مہنگائی کیخلاف انوکھااحتجاج، پیٹ پہ پتھر باندھ کر اسمبلی پہنچ گئے

لیگی رہنما اختیار ولی

پشاور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما نے ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف انوکھے انداز میں احتجاج کرتے ہوئے پیٹ پر پتھر باندھ کے اسمبلی میں داخل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی اختیار ولی مہنگائی کے خلاف احتجاجاً پیٹ پر …

Read More »

ووٹ چوری کرکے پاکستان پر مسلط سلیکٹڈ وزیراعظم کا احتساب بھی سلیکٹڈ ہے۔ اسفندیار ولی

اسفندیار ولی

پشاور (پاک صحافت) اسفندیار ولی کا کہنا ہے کہ عمران خان خود ووٹ چوری کرکے پاکستان پر مسلط ہوگئے ہیں جبکہ ان کا احتساب بھی ان کی طرح سلیکٹڈ ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ خود کرپشن میں ملوث حکومت …

Read More »