Tag Archives: پریشان

عراق میں حزب اللہ نے وزیر اعظم کے قتل کی خبروں پر مختلف ردعمل کا اظہار کیا ہے

کتایب حزب اللہ

بغداد (پاک صحافت) عراق میں حزب اللہ کی کتابوں کے سیکورٹی کے سربراہ ابو علی العسکری نے اتوار کی صبح (7 نومبر) کو عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کی خبر کی صداقت پر سوال اٹھایا۔ اپنے ٹیلی گرام چینل پر ایک مختصر مضمون میں ابو علی نے وزیراعظم مصطفیٰ …

Read More »

دنیا بھر میں اسنیپ چیٹ کی سروس متاثر، صارفین پریشان

اسنیپ چیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) فیس بک، انسٹاگرا اور واٹس ایپ کے بعد اسنیپ چیٹ کی سروس کو بھی مشکل کا سامنہ ہو گیا، صارفین کے مطابق اسنیپ چیٹ کی سروس پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاؤن ہو گئی ہے، جسے صارفین کو  پریشانی کا سامنہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا …

Read More »

پی ٹی آئی کی 3 سالہ حکومت میں مہنگائی آسمانوں تک پہنچ گئی

مہنگائی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 3 سالہ حکومت میں مہنگائی آسمانوں تک پہنچ گئی، بڑھتی مہنگائی کے باعث عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں۔  مہنگائی سے  پریشان عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں فوری طور پر کمی کی …

Read More »

ظلم کے اس نظام کے خلاف عوام کا لاوا پک رہا ہے، پھٹا تو کوئی نہیں بچے گا، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نے پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظلم کے اس نظام کے خلاف عوام کا لاوا پک رہا ہے، پھٹا تو کوئی نہیں بچے گا۔ حکومت کو …

Read More »

کراچی سے روانہ ہونے والی پہلی عید ٹرین تاخیر کا شکار، مسافر پریشان

ریلوے

کراچی (پاک صحافت) عید الاضحیٰ کے موقع پر کراچی سے چلنے والی پہلی عید ٹرین تاخیر کا شکار ہوگئی، جس کی وجہ سے مسافر پریشان ہوگئے۔  ذرائع کےمطابق پہلی عید ٹرین سٹی اسٹیشن سے دوپہر ایک بجے روانہ ہونی تھی، عید ٹرین اب تک سٹی اسٹیشن نہیں پہنچ سکی۔ تفصیلات …

Read More »

چینی، آٹا اور گھی کی قیمتوں میں مزید ہوشربا اضافہ

چینی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کے بعد اب چینی، آٹا اور گھی جیسے انتہائی ضرورت کی اشیا کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی فی کلو قیمت میں 17 …

Read More »

پنجاب بھر میں بجلی کا شدید بحران، شہری پریشان

بجلی بحران

لاہور (پاک صحافت) صوبہ پنجاب کے درالحکومت لاہور سمیت صوبے بھرمیں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا، جس کے باعث شہری پریشان ہوگئے۔  خیال رہے کہ لاہور الیکٹرک پاور کمپنی (لیسکو) میں شارٹ فال 2 ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا ہے۔ پریشان شہریوں کے مطابق لاہور کے کئی …

Read More »

سوشل میڈیا پر انوپم کھیر کے فالورزمیں اچانک کمی، اداکار پریشان

انوپم کھیر

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار انوپم کھیر کے سوشل میڈیا پر فالوورز  اچانک کم ہوگئے، جس پر اداکار انوپم کھیر انتہائی پریشان ہوگئے،  خیال رہے کہ بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اچانک فالوورز کی تعداد 80 …

Read More »

اداکار عمران عباس شادی کی مسلسل خبروں پر پھٹ پڑے

عمران عباس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس اپنی شادی کی مسلسل خبروں سے تنگ آگئے، جس کے بعد وہ بھی چپ نہ رہے اور خاموشی توڑ دی، اداکار عمران عباس نے اپنی شادی کی خبروں سے تنگ آکر فیس بک پر طویل کیپشن کے ساتھ پوسٹ …

Read More »

اداکارہ منشا پاشا کا رمضان میں وزن کم ہونے کے بجائے بڑھنے لگا، ویڈیو وائرل

اداکارہ منشا پاشا

کراچی (پا ک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منشا پاشا کا وزن رمضان میں کم ہونے کے بجائے بڑھنے لگا، جس کے وجہ سے اداکارہ پریشان ہو گئیں۔  خیال رہے کہ اداکارہ نے  فوٹو شیئرنگ کی مقبول ترین ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی ، جس …

Read More »