Tag Archives: پریس کانفرنس

کورونا گائیڈ لائن کو اک دم سے ختم کرنا یورپ کی غلطی: ڈبلیو ایچ او

کرونا

پاک صحافت لیگ آف نیشنز کا کہنا ہے کہ یورپی ممالک نے اچانک کورونا گائیڈ لائنز کو ختم کرکے بہت غلط کام کیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے یورپی ممالک کی جانب سے کورونا گائیڈ لائنز کے اچانک خاتمے پر تنقید کی ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے یورپی انچارج ہانس …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی کو ڈوب مرنا چاہیے، مولا بخش چانڈیو

مولا بخش چانڈیو

کراچی (پاک صحافت)  سینیٹر مولابخش چانڈیو نے اسپیکر قومی اسمبلی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ   یہ ایسا ایوان صدر ہے جسکو خود فیصلے کا کوئی اختیار نہیں ہے، اس اسپیکر کو ڈوب مرنا چاہیے، آپ اسپیکر ہوکر عدم اعتماد کی تحریک کو ناکام ہونے کا کیسے کہہ سکتے …

Read More »

عمران خان کا جانا ٹھہر گیا ہے، انکے بچنے کا کوئی امکان نہیں، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے وزیر اعظم  عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ  چوہدری پرویز الہٰی نے  بھی یہ تسلیم کیا کہ آصف علی زرداری کے پاس 172سے زیادہ ووٹ ہیں، لہٰذا  عمران خان کا جانا ٹھہر گیا …

Read More »

بلاول بھٹو جوان ہیں مگر ادھیڑ عمر کے عمران خان سے اچھے لب و لہجے کا مظاہرہ کررہے ہیں، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری کا کہنا ہے کہ  پپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو جوان ہیں مگر ادھیڑ عمر کے عمران خان سے اچھے لب و لہجے کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ ان کاکہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے روزانہ درجن بھر پریس …

Read More »

شہباز گل نے اپنے سے بہت بڑی باتیں کیں، قادر مندوخیل

قادر مندوخیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر مندوخیل نے  شہباز گل کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے خود سے بہت بڑی باتیں کی، یہاں تک کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو تک جا پہنچا۔ انہوں نے کہا کہ اب یہ دن بھی دیکھنا پریں …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا تجربہ اور شعور ہم سے زیادہ ہے، خالد مقبول

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما خالد مقبول صدیقی   کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا تجربہ  اور شعور ہم سے زیادہ ہے۔  انہوں نے یہ بھی کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اپنی …

Read More »

آصف علی زرداری جمہوریت اور آئین کے نگہبان ہیں، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری  کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے جیالوں کو اپنے قائد آصف علی زرداری پر فخر ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ سے وجود میں آنے والی پارٹی تحلیل ہو رہی ہے جبکہ صدر آصف علی زرداری جمہوریت اور …

Read More »

عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو گی اگر مگر والی کوئی بات نہیں، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ  کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو گی اگر مگر والی کوئی بات نہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عدم اعتماد تحریک کامیابی کے بعد جو بھی حکومت بنے وہ …

Read More »

جنرل الیکشن کی طرف ملک چل پڑا ہے، کیپٹن (ر) صفدر

کیپٹن صفدر

ایبٹ آباد  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء کپٹن (ر)  صفدر  کا کہنا ہے کہ جنرل الیکشن کی طرف ملک چل پڑا ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی بات چل رہی ہے جو ہوگا، عوام نے تو 2018 میں ہی عدم اعتماد کر دیا تھا۔ …

Read More »

فیصل کریم کنڈی نے شیخ رشید کو کرائے کا وزیر داخلہ قرار دے دیا

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کو کرائے کا وزیر داخلہ قرار دے دیا۔ فیصل  کریم کنڈی  نے شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ  شیخ رشید کی زبان ان کا پیدائشی ورثہ …

Read More »