Tag Archives: پاک فضائیہ

پاک ایران کشیدگی پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب

قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوپہر طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل بلا لیا گیا ہے، اجلاس کی صدارت نگراں وزیراعظم کریں گے، جس میں حالیہ پاک ایران کشیدہ …

Read More »

پاک فوج ہر جارحیت کو ناکام بنانے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاک فوج ہر جارحیت کو ناکام بنانے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس پر انڈکشن اینڈ آپریشنلائزیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف …

Read More »

پاکستان نے غزہ کے عوام کیلئے امدادی سامان کی تیسری کھیپ بھجوا دی

امدادی کھیپ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے غزہ کے عوام کیلئے امدادی سامان کی تیسری کھیپ بھجوا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضروری امدادی سامان اور ادویات پاک فضائیہ کے طیارے سے روانہ کی گئیں۔ غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں۔ جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 21 ہزار …

Read More »

سربراہ پاک فضائیہ کا میانوالی ایئربیس کا دورہ

ظہیر احمد بابر

میانوالی (پاک صحافت) سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے میانوالی ایئر بیس کا دورہ کیا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق اس موقع پر سربراہ پاک فضائیہ کا کہنا تھا کہ قوم کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کےلیے پُرعزم ہیں۔ ایئرچیف مارشل نے …

Read More »

پاکستان کی سب سے بڑی فضائی مشق انڈس شیلڈ 2023ء کا آغاز

پاک فضائیہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی سب سے بڑی فضائی مشق انڈس شیلڈ 2023ء کا آغاز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 14 ملکی بین الاقوامی فضائی مشق کی افتتاحی تقریب پاک فضائیہ کی ایک آپریشنل ایئربیس پر منعقد ہوئی، جس میں پاک فضائیہ کے ایئروائس مارشل طارق محمود غازی، ایئرآفیسر کمانڈنگ، …

Read More »

بین الاقوامی مشق برائٹ اسٹار کا اختتام، پاک فضائیہ کی کامیاب شرکت

(پاک صحافت) بین الاقوامی فضائی مشق برائٹ اسٹار پاک فضائیہ کی کامیاب شرکت کے بعد اختتام پزیر ہو گئی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق بحری، بری اور فضائی افواج پر مشتمل فضائی مشق مصر کی محمد نجیب ملٹری بیس پر منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے ترجمان نے …

Read More »

پاک فضائیہ قوم کے دفاع کیلئے تیار ہے، کیپٹن فیصل الرحمٰن

لاہور(پاک صحافت) سینٹر برائے ایرو اسپیس و سیکیورٹی اسٹڈیز کے ڈائریکٹر آپریشنز کیپٹن فیصل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ قوم کے دفاع کے لیے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں سینٹر برائے ایرو اسپیس و سیکیورٹی اسٹڈیز کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کے دوران کیپٹن فیصل …

Read More »

یوم دفاع کے موقع پر راشد منہاس شہید کے مزار پر پروقار تقریب

(پاک صحافت) آج 7 ستمبر کو یومِ فضائیہ کے موقع پر نشان حیدر یافتہ راشد منہاس شہید کے مزار پر پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایئر وائس مارشل خالد محمود نے راشد منہاس شہید کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور پھول رکھے۔ تقریب میں راشد منہاس شہید …

Read More »

وزیراعظم نے نیشنل ائیرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کردیا

شہبازشریف

راولپنڈی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ائیرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے راولپنڈی میں نیشنل ائیرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کر دیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں مسلح افواج کے سربراہان اور وفاقی وزراء سمیت اعلی …

Read More »

آج کے دن پاکستان نے بھارتی ایٹمی تجربات کے جواب میں دھماکے کر کے ایٹمی صلاحیت کا ثبوت دیا، پاک فضائیہ

اسلام آباد (پاک صحافت) یومِ تکبیر کی مناسبت سے پاک فضائیہ نے پاکستان کی فضائی سرحدوں کی حفاظت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہاکہ  آج کے دن پاکستان نے بھارتی ایٹمی تجربات کے جواب میں دھماکے کر کے ایٹمی صلاحیت کا ثبوت دیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »