Tag Archives: پاک فضائیہ

قیامِ امن کی ہماری خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے،  وزیرِ اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قیامِ امن کی ہماری خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ انہوں نے کہاکہ تمام ملکوں سےدو طرفہ مفادات کی بنیاد پر مثبت تعلقات چاہتے ہیں، مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیاء میں امن کا قیام ناممکن …

Read More »

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

میزائل

کراچی (پاک صحافت) پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے میزائلوں نے کامیابی سے اہداف کو نشانہ بنایا۔ نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے بھی میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ اس …

Read More »

کراچی میں ہونے والی امن مشقوں میں 50 ممالک کی شرکت

امن مشق

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی سربراہی میں کراچی کے کھلے سمندر میں ہونے والی امن مشق میں 50 ممالک نے شرکت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امن مشق 2023 کے سی فیز میں ملکی اور غیرملکی بحری جنگی جہازوں نے کھلے سمندر میں مشق کی۔ پاک بحریہ نے بحری قزاقوں کے …

Read More »

ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی

ترکی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک فضائیہ نے ترکیہ میں پھنسے پاکستانی طلبا اور خاندانوں کو بحفاظت پاکستان پہنچا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ میں آنے والے خوفناک زلزلے کے بعد سے کئی پاکستانی طلباء اور خاندان ترکیہ میں پھنسے ہوئے تھے، جنہیں آج پاک فضائیہ کے آئی ایل 78 …

Read More »

پاک فضائیہ کا دوسرا طیارہ امدادی سامان لے کر ترکیہ روانہ

لاہور (پاک صحافت) حکومت پاکستان کی ہدایت پر پاک فضائیہ کا دوسرا  سی۔130 طیارہ پی اے ایف بیس لاہور سے  امدادی سامان لے کر ترکیہ روانہ ہوگیا ہے۔ امدادی سامان میں خیمے، کمبل اور دیگر اشیائے ضروریہ شامل  ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے ترجمان نے جاری بیان میں …

Read More »

بطور آرمی چیف ملک و قوم کیلئے جو ہوسکتا تھا کیا، مطمئن ہوں۔ جنرل قمر جاوید باجوہ

جنرل قمر جاوید باوجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بطور آرمی چیف ملک و قوم کیلئے جو ہوسکتا تھا کیا، مطمئن ہوں۔ تفصیلات کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں آرمی چیف کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

Read More »

پاک فضائیہ کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں

پاک فضائیہ

کراچی (پاک صحافت) پاک فضائیہ کی جانب سےسیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں اور ڈیزاسٹر ریلیف آپریشنز جاری ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کی جانب سے خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں اور ڈیزاسٹر ریلیف آپریشنز جاری ہیں۔ …

Read More »

افواج پاکستان شیر دلیر اور جذبہ ایمانی سے لیس ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں  قائد حزب اختلاف میاں شہبا ز شریف نے جاری پیغام میں کہا ہے کہ 27 فروری 2019 پاکستان کی تاریخ کا ناقابل فراموش اور قابل فخر دن ہے، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس دن اللّٰہ …

Read More »

مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

طیارہ

مردان (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ پاک فوج کے ترجمان کے مطابق تربیتی طیارہ معمولی کی پرواز پر تھا کہ اچانک مردان کے قریب گرکر تباہ ہوگیا۔ تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

قومی ہیرو راشد منہاس شہید کا 50 واں یوم شہادت

راشد منہاس

کراچی (پاک صحافت) آج پاک فضائیہ کے ہیرو پائلٹ آفیسر فرزند پاکستان راشد منہاس شہید کا پچاسواں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔ 20 اگست 1971 کے دن راشد منہاس کی قربانی سے ایک ناقابل فراموش داستان رقم ہوئی۔ اس دن راشد نے اپنے انسٹرکٹر پائلٹ فلائیٹ لیفٹیننٹ مطیع الرحمان …

Read More »