Tag Archives: پاکستان

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، سیاسی سرگرمیاں منسوخ

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹرز کے مشورے پر مولانا فضل الرحمان …

Read More »

1973 کے آئین کیلئے 2023ء گولڈن جوبلی سال ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ 1973 کے آئین کیلئے 2023ء گولڈن جوبلی سال ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 73ء کا آئین 10 اپریل 1973 کو قومی اسمبلی سے منظور کیا گیا …

Read More »

اہل کراچی جھوٹے شخص عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیں۔ امیرمقام

امیرمقام

پشاور (پاک صحافت) امیر مقام کا کہنا ہے کہ اہل کراچی کو چاہئے کہ وہ اب جھوٹا شخص عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر امیر مقام نے مسلم لیگ (ن) کیماڑی کے جلسے سے ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

ہمارے 50 فیصد اراکین استعفی نہیں دینا چاہتے۔ پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی

ناصر موسی زئی

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ ہمارے 50 فیصد اراکین استعفی نہیں دینا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ناصر موسی زئی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اسمبلی کی تحلیل کے حق …

Read More »

پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور کا خواتین کیلئے بڑا اعلان

فریال تالپور

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور نے خواتین کے لئے پنک ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے خواتین کو خود مختار بنانے …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم فیصلے

اجلاس

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کی زیرصدارت منعقد ہونے والی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سیکیورٹی کے متعلق اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت منعقد ہونے والا قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ اجلاس میں میں ملکی سکیورٹی کی صورت حال …

Read More »

2023 میں عمران خان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ 2023 میں عمران خان کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے ایک ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے سال میں عمران خان پر مصیبتیں منڈلاتی رہیں گی، …

Read More »

عوام 15 جنوری کو خون کی ہولی کھیلنے والوں کا صفایا کردیں گے۔ وقار مہدی

وقار مہدی

کراچی (پاک صحافت) وقار مہدی کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام 15 جنوری کو خون کی ہولی کھیلنے والوں کا صفایا کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر وقار مہدی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے عوام 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ طلب، اہم فیصلے متوقع

اجلاس

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کل ہونے والی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں جمعے کو ہوئے اجلاس میں زیر غور آنے والی تجاویز پر اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس میں عسکری …

Read More »

جو شخص ریاست کیخلاف ہوگا اس سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

لاہور (پاک صحافت) گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ جو شخص ریاست کے خلاف ہوگا اس سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے داتا دربار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی روشنیوں اور معیشت کا مرکز تھا، …

Read More »