Tag Archives: پاکستان

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات ملتوی کرنے کی درخواستوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ملتوی کرنےکی درخواستوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ملتوی کی درخواستیں سننے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بلوچستان سے دائر درخواستوں میں انتخابات ملتوی کرنے کی وجہ سیکیورٹی و برفباری قرار …

Read More »

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ن لیگ کے سابق چیئرمین سمیت 4 افراد قتل

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر کے مسلم لیگ (ن) کے سابق چیئرمین سید ابرار شاہ سمیت 4 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اسلام آباد کے علاقے لہتراڑ روڈ پر پیش آیا، جہاں گھات لگائے ملزمان نے …

Read More »

بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے دوبارہ امریکا پر بغیر ثبوت کے الزام لگایا، عطاء اللہ تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے گزشتہ روز دوبارہ امریکا پر بغیر ثبوت کے الزام لگایا۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا ایجنڈا پروان چڑھانے کے لیے جھوٹے اکاؤنٹ استعمال …

Read More »

ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس میں خیبرپختونخوا سے امیدواروں کے انٹرویوز

مسلم لیگ ن پارلیمانی بورڈ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں خیبرپختونخوا سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے ٹکٹ کے امیدواروں کے انٹرویوز کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے مرکزی پارلیمانی بورڈ …

Read More »

عالمی طاقتیں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی بند کروائیں۔ چیئرمین سینیٹ

صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ عالمی طاقتیں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی بند کروائیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے عراق کے سفیر حامد عباس لفتہ اور اردن کے سفیر Maen Khreisat سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات …

Read More »

ملک میں کسی کا لاڈلہ ہونے کا تاثر نہیں ہونا چاہیے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

ڈی آئی خان (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ملک میں کسی کا لاڈلہ ہونے کا تاثر نہیں ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا ملک کے سابق وزرائے …

Read More »

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں پاک فوج کا جوان شہید

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) سراروغہ میں دہشتگردوں سے مقابلے کے دوران پاک فوج کے سپاہی نے جام شہادت نوش کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ …

Read More »

پیپلزپارٹی پارلیمانی بورڈ نے بلاول بھٹو کو ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے تجاویز دیدیں

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو پارلیمانی بورڈ نے ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے تجاویز دیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی سربراہی میں بلاول ہاؤس میں سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا۔ پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی سندھ پارلیمانی …

Read More »

عمران خان خود انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دے دیں۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ عمران خان خود انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت بلے کا نشان خطرے میں …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کا الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا اعلان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کیساتھ تعلق برقرار رکھنا چاہتے ہیں، ان کے ساتھ مل کر …

Read More »