Tag Archives: پاکستان

نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کی ترقی اور خوشحالی ہمارا مقصد ہے۔ شہباز شریف

شہبازشریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کی ترقی اور خوشحالی ہمارا مقصد ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں، جن میں سابق ارکان قومی اسمبلی افتخار نذیر چوہدری، …

Read More »

مظفر گڑھ کی اہم شخصیت ن لیگ میں شامل

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) میں مظفر گڑھ کی اہم شخصیات نے شمولیت اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کے حلقہ پی پی 268 سے محمد اجمل چانڈیا اور محمد اکرم چانڈیا مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ دونوں شخصیات نے رانا ثناءاللہ اور اویس لغاری سے …

Read More »

ای سی او کے ممالک کو غزہ میں جنگ بندی کیلئےکردار ادا کرنا چاہیے۔ نگران وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

تاشقند (پاک صحافت) نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ای سی او کے ممالک کو غزہ میں جنگ بندی کیلئےکردار ادا کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق ای سی او اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ای سی او کی 16ویں سربراہی کانفرنس میں …

Read More »

آئی ایم ایف سے معاہدے کا ٹائم فریم یا حجم بڑھانے کی درخواست نہیں کرینگے۔ وزیر خزانہ

شمشاد اختر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کا ٹائم فریم یا حجم بڑھانے کی درخواست نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اعلی سطح کے سرکردہ مذاکرات کار اور نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے آئی ایم ایف سے اسٹینڈبائی ایگریمنٹ پروگرام …

Read More »

ملک بھر میں آج علامہ اقبال کا 146 واں یوم پیدائش منایا جارہا

علامہ اقبال

لاہور (پاک صحافت) ملک بھر میں آج علامہ اقبال کا 146 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکیم الامت کا لقب پانے والے …

Read More »

آج خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کو امیدوار نہیں مل رہا۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ آج خیبر پختونخوا کے طول و عرض میں تحریک انصاف کو امیدوار نہیں مل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے نوشہرہ میں پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تکبر میں مبتلا …

Read More »

جذبۂ خیرسگالی کے تحت 80 بھارتی ماہی گیر رہا

ماہی گیر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار بھارتی ماہی گیروں کو پاکستان نے انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت رہاکردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 80 بھارتی ماہی گیروں کو ملیر جیل سے کینٹ اسٹیشن روانہ کیا گیا جہاں سے انہیں علامہ اقبال ایکسپریس کے ذریعے لاہور …

Read More »

9 مئی کے ٹولے کو نکال کر پی ٹی آئی سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے ٹولے کو نکال کر پی ٹی آئی سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرح بی …

Read More »

رجسٹرڈ مہاجرین کو بھی افغانستان واپس بھیجنے کا فیصلہ

افغان

کراچی (پاک صحافت) غیر قانونی مقیم مہاجرین کے بعد اب رجسٹرڈ مہاجرین کو بھی افغانستان واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ہر قسم کی دہشتگردی کو کچلنا جانتے ہیں، قوم …

Read More »

فرح گوگی کی مبینہ کرپشن کی تہلکہ خیز کہانی منظر عام پر

فرح گوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) فرح گوگی کی مبینہ کرپشن کی حیران کردینے والی کہانی سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرح گوگی کے ظاہری اور غیرظاہری اثاثوں میں 2017 سے 2020 تک 4 ہزار 520 ملین روپے کا اضافہ ہوا ہے اور فرح گوگی 2020 میں 950 ملین روپے کے …

Read More »