Tag Archives: پاکستان

بڑی مشکل سے کل شیر نظر آیا، ڈر ہے کہی پھر نہ چھپ جائے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لیاقت پور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بڑی مشکل سے کل شیر نظر آیا، ڈر ہے کہی پھر نہ چھپ جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لیاقت پور میں پیپلزپارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیاقت پور …

Read More »

انٹرا پارٹی اختلافات کے بعد انتہا پسند شخصیت کے قتل کے بعد پاکستان میں تکفیریوں کی وسیع لاش

اعتراض

پاک صحافت پاکستان میں غیر قانونی گروپ “سپاہ صحابہ” سے وابستہ ایک شدت پسند شخصیت کے پراسرار قتل کے بعد، تکفیری تحریک نے فرقہ واریت کے شعلوں کو ہوا دے کر اپنی اصل وجہ کو چھپا کر رائے عامہ کو دھوکہ دینے کا کام کیا۔ پاک صحافت کے نامہ نگار …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، پاک ایران کشیدگی پر غور

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پاک ایران کشیدگی پر غور اور فیصلے کیے جائیں گے۔ جس میں وزارت خارجہ کے حکام قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کو بریفنگ دیں گے۔ تفصیلات اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم …

Read More »

پاک ایران وزرائے خارجہ کا حالیہ تناؤ ختم کرنے پر اتفاق

جلیل عباس جیلانی ایران

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ نے حالیہ تناؤ ختم کرنے پر اتفاق کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے …

Read More »

پاکستان ہمیشہ ہر لحاظ سے ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے، پاکستانی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمیشہ ہر لحاظ سے ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے جاری بیان میں کہا ہے کہ پیچیدہ علاقائی ماحول میں دو برادر ممالک کے درمیان …

Read More »

تناؤ کی صورتِحال کے بعد پاک ایران مثبت پیغامات کا تبادلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) تناؤ کی صورتِ حال کے بعد پاک ایران مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان کچھ مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری رحیم حیات قریشی نے ایرانی ہم منصب …

Read More »

کشیدہ صورتحال کے باوجود پاک ایران سرحد پر تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری

پاک ایران بارڈر

تفتان (پاک صحافت) پاک ایران کشیدہ صورتحال کےباوجود دونوں ممالک کے سرحد پر تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔ کسٹم حکام کے مطابق تفتان سے 100 سے زائد ٹرکوں کی آمد و رفت ہوئی، جبکہ پنجگور کے چیدگی بارڈر پر بھی تجارتی سرگرمیاں جاری ہیں۔ پاکستان میں ایران سے متصل …

Read More »

عوام پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت دلوائیں، حکومت بنا کر بیروزگاری ختم کریں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

نوشہرو فیروز (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عوام پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت دلوائیں، حکومت بنا کر بیروزگاری ختم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوشہرو فیروز میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 میں بھی …

Read More »

پاک ایران کشیدگی پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب

قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوپہر طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل بلا لیا گیا ہے، اجلاس کی صدارت نگراں وزیراعظم کریں گے، جس میں حالیہ پاک ایران کشیدہ …

Read More »

وزیراعظم نے عام انتخابات کے انعقاد کے لیے 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑنے عام انتخابات کے انعقاد کے لیے 7 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے انعقاد کے لیے تشکیل دی جانے والی رکنی کمیٹی میں سیکرٹری دا خلہ کے علاوہ چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹری شامل ہوں گے۔ وفاقی وزیر …

Read More »