Tag Archives: پابندی

سندھ میں اہم شاہراہوں سمیت ایئرپورٹس پر احتجاج پر عائد پابندی میں مزید 2 ماہ کی توسیع

ینگ ڈاکٹر احتجاج

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے بھر کی اہم شاہراہوں، ایئرپورٹس اور اور ریلوے اسٹیشنز پر احتجاج کے خلاف عائد پابندی میں مزید توسیع کردی، سندھ حکومت کے مطابق توسیع میں مزید 2 ماہ کا اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد وقومی شاہراہوں سمیت ایئرپورٹس پر احتجاج …

Read More »

حکومت کیجانب سے کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کیخلاف سخت اقدامات کا فیصلہ

کورونا ویکسین

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی منظوری وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک بھر میں کورونا ویکسین نہ لگوانے والے اٹھارہ سال …

Read More »

پابندیوں کے نتیجے میں کورونا کیسز میں واضح کمی آئی ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں کے نتیجے میں کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کیسز میں واضح کمی آئی ہے جو خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »

سندھ میں مغرب کے بعد گھر سے باہر نکلنے پر پابندی عائد

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے مغرب کے بعد گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ صرف انتہائی ضروری کام سے ہی شہری باہر جاسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ …

Read More »

بھارت، بنگالیوں نے نفرت کی سیاست کو ٹھکرا دیا، دیکھتی رہ گئی بی جے پی

ممتا بنرجی

نئی دہلی {پاک صحافت} مغربی بنگال میں قانون ساز اسمبلی کی 292 نشستوں کے ابتدائی رجحانات کے مطابق ، حکمران جماعت ٹی ایم سی 208 نشستوں پر برتری حاصل کررہی ہے ، جبکہ بی جے پی اپنی تمام طاقت کھونے کے باوجود 80 نشستوں پر برتری حاصل کررہی ہے۔ ٹی …

Read More »

تحریک لبیک پر عائد پابندی کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر

تحریک لبیک

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک لبیک پر عائد پابندی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست وزارت داخلہ میں دائر کردی گئی ہے۔ جس میں اپیل کی گئی ہے کہ ٹی ایل پی کو کالعدم جماعتوں کی فہرست سے نکال دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے …

Read More »

امریکہ کی طرف سے معاہدے میں واپسی کے لئے تمام پابندیوں کا خاتمہ ضروری، ایران

ویانا میں اجلاس

ویانا {پاک صحافت} ویانا میں ایران ، روس اور چین کے درمیان بات چیت ہوئی جس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ اگر امریکہ ایٹمی معاہدے پر واپس آنا چاہتا ہے تو اس کے لئے بیک وقت تمام پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے۔ تینوں ممالک کی یہ ملاقات …

Read More »

ایس او پیز کی خلاف ورزی، وزیر صحت خیبرپختونخواہ پر مقدمہ درج

تیمور سلیم جھگڑا

پشاور (پاک صحافت) خبیرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا  خود ہی ایس ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے لگے، جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر صحت نے اپنے حلقے میں ایس او پیز کی پرواہ کیے بغیر …

Read More »

تمام پابندیاں ختم ہونے تک ہم اپنے مطالبات پر ڈٹے رہیں گے، عراقچی

عراقچی

تہران {پاک صحافت} ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جب تک تمام پابندیاں ختم نہیں کی جاتی ہیں ہم اپنے مطالباتپ پر ڈٹے رہیں گے۔ سید عباس عراقچی نے گذشتہ روز پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے اجلاس میں کہا ہے کہ مذاکرات میں …

Read More »

ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دینا حکومت کی جلدبازی تھی۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک کو کالعدم قرار دینے کا اقدام حکومت نے جلد بازی میں کیا ہے۔ جو اچھا اقدام نہیں ہے کیونکہ پابندی لگانا ایک سنجیدہ معاملہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے نجی ٹی …

Read More »