Tag Archives: ویکسین

شہریوں کو پابندیوں سے بچنے کیلئے کورونا ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ کے شہری اگر حکومتی پابندیوں سے بچنا چاہتے ہیں تو سب کو کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید اکیس افراد جاں بحق

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کی لہر میں تیزی کے ساتھ شدت آرہی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید اکیس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 43790 ٹیسٹ کیے گئے جس …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 34 اموات، 1400 نئے کیسزرپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1400 نئے کیسز سامنے آئے ہیں،  جبکہ اس وبا کے باعث مزید …

Read More »

رہبر انقلاب نے لی ‘کوو ایران برکت’ ویکسین کی پہلی ڈوز، انتظار کی بتائی وجہ

کورونا ویکسین

تہران {پاک صحافت} انقلاب اسلامی ایران کے رہبر آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی کورونا ویکسین ‘کوو ایران برکات’ کی پہلی ڈوز لی۔ انہوں نے جمعہ کی صبح ‘کوو ایران برکات’ کی پہلی ڈوز انجیکٹ کرانے کے بعد کہا: “اس قومی کارنامے کا احترام کرنا ہوگا۔” رہبر انقلاب نے …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 38 افراد جاں بحق، فعال کیسز میں کمی

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 38 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ فعال کیسز میں کمی آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں …

Read More »

بھارت سے ویکسین کے معاہدے پر برازیل میں بوال، بدعنوانی کے شبہے پر تفتیش شروع

کورونا ویکسینیشن

پاک صحافت برازیل کے فیڈرل پراسیکیوٹرز  نے کوویڈ 19 کے ویکسین کے لئے بھارت کے ساتھ 320 ملین ڈالر کے معاہدے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ برازیل نے بھارت بائیوٹیک کی تیار کردہ ویکسین کی 20 ملین خوراکوں کے لئے 320 ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ اٹارنی …

Read More »

کوروناوائرس، 24 گھنٹوں میں 53 اموات، 1383 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں تقریباً چار ماہ بعد کورونا کے مثبت کیسز کی سب سے کم شرح سامنے آئی ہے، این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا سے مزید 53 افراد انتقال کرگئے جب کہ وائرس کے یومیہ کیسز میں بتدریج کمی آرہی ہے اور تقریباً …

Read More »

سبھی کو کورونا ویکسین اور غریبوں کو نومبر تک راشن مفت، بھارتی وزیر اعظم

نریندر مودی

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارتی وزیر اعظم نے سوموار کو قوم سے خطاب کرتے ہوئے دو بڑے اعلانات کیے ہیں۔ نریندر مودی نے پہلا اعلان کیا ہے کہ اب تمام ریاستوں کو مرکز سے مفت ویکسین دی جائے گی اور ریاستوں کو اب اس کے لئے کچھ خرچ نہیں کرنا …

Read More »

کورونا فنڈز میں بڑی سطح کی کرپشن کا انکشاف

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت کی سرپرستی میں کورونا فنڈز میں بڑی سطح کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ جس کے ثبوت جلد میڈیا کو پیش کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

مزید دس لاکھ کورونا ویکسین پاکستان پہنچ گئیں

کورونا ویکسین

اسلام آباد (پاک صحافت) دنیا بھر میں اس وقت کورونا وائرس سے بچاو کے لئے ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں بھی شہریوں کو کورونا ویکسین لگائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیرون ملک سے مزید دس لاکھ کورونا ویکسین پاکستان پہنچ گئی ہیں۔ جنہیں شہریوں کو مفت میں …

Read More »