Tag Archives: ویکسین

سعودی عرب نے عمرہ کرنے کے لئے غیر ملکی زائرین کو قبول کرنا شروع کر دیا

حج

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب تقریبا 18 ماہ بعد غیر ملکی زائرین کو عمرہ کے لیے بیت اللہ الحرام میں قبول کرنا شروع کرے گا۔ سعودی عرب نیوز ایجنسی  نے اتوار کی صبح وزارت حج و عمرہ کے حوالے سے مزید کہا: دنیا کے مختلف ممالک سے عمرہ اور زیارت …

Read More »

ریلوے میں سفر کیلئےکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار

ریلوے

لاہور (پاک صحافت) پاکستان ریلوے نے ریل گاڑی میں سفر کرنے والے مسافروں کے لئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔ اب شہری ویکسین لگوائے بغیر ریل پر سفر نہیں کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ریلوے نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے میں سفر کیلئے 20 سال …

Read More »

لوگوں کو جان کی نہیں بلکہ موبائل سم کی پرواہ ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ لوگوں کو اپنی جان کی نہیں بلکہ موبائل سم کی پرواہ ہے جس کی وجہ سے ویکسین لگوانے آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی …

Read More »

صوبائی وزیر سندھ نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو خبردار کردیا

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر سندھ ناصر حسین شاہ نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے لوگوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی چینل پر گفتگو …

Read More »

معروف اداکارہ اشنا شاہ دو ڈوز لگوانے کے بعد بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

اشنا شاہ

کراچی (پاک صحافت)  شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ اشنا شاہ بھی کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا شکار ہوگئیں، اداکارہ اشنا شاہ کے مطابق وہ کورونا کی دو ڈوز بھی لگوا چکی ہیں،  تاہم اس کے بعد بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ اشنا شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا …

Read More »

سندھ حکومت کا بغیر شناختی کارڈ والوں کوبھی ویکسین لگانے کا فیصلہ

کورونا ویکسینیشن

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ صوبے بھر میں جن افراد کے پاس شناختی کارڈ میسر نہیں وہ بھی کورونا ویکسین لگوا سکتے ہیں،  ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے بغیر شناختی کارڈ والوں کو بھی ویکسین لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ …

Read More »

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر ہوائی سفر کیلئے پابندی عائد

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر ہوائی سفر کے لئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ یکم اگست سے تاحکم ثانی اندرون ملک فضائی …

Read More »

امریکہ میں ڈیلٹا کی تباہی کا دائرہ کتنا وسیع ہے؟

امریکہ

واشنگٹن {پاک صحافت} یہ امریکہ میں ڈیلٹا کے اثر و رسوخ کا نقشہ ہے ، لیکن یہ امریکی انتخابات کے نقشے سے بڑا نہیں ہے۔ ڈیلٹا نے تباہی مچائی ہے کیونکہ ، ایک یا دوسری وجہ سے ، لوگوں کی ایک بڑی تعداد ویکسین لینے کو تیار نہیں ہے ، …

Read More »

کراچی سمیت سندھ میں کورونا کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ اس وقت کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جبکہ صورت حال انتہائی تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی صورت حال انتہائی …

Read More »

ملک بھر میں کورونا کیسز میں شدت، مثبت کیسز چھ فیصد سے تجاوز کرگئے

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی شرح میں شدت آگئی ہے جبکہ مثبت کیسز کی شرح نے چھ فیصد سے تجاوز کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید چالیس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ملک …

Read More »