Tag Archives: وفاق

وفاق کو سندھ کے ساتھ ظلم کاحساب دینا ہوگا، اسماعیل راہو

اسماعیل راہو

کراچی (پاک صحافت) وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نےوفاق کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ انڈس ریور سسٹم اتھارٹی( ارسا) سندھ کے حصے کا پانی نہیں دے رہا ہے۔ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ میں شدید خشک سالی ہوچکی ہے، وفاق کو سندھ کے ساتھ اس …

Read More »

وفاقی حکومت پانی کے منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت جان بوجھ کر پانی کا نیا تنازعہ کھڑا کررہی ہے جبکہ حکومت کو پانی کے منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ارسا ہمیشہ پانی …

Read More »

ریاست مدینہ کے دعویدار پانی روک کر ریاست یزید کا کردار ادا کررہے ہیں۔ پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویدار سندھ کا پانی روک کر ریاست یزید کا کردار ادا کررہے ہیں۔ پنجاب اور وفاق مل کر سندھ کے خلاف سازش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نےالزام عائد کیا ہے کہ صوبہ پنجاب سندھ کے حصے کا …

Read More »

مرتضی وہاب نے وفاق میں سب سے بہترین کام کرنے والے کا نام بتادیا

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب نے پی ٹی آئی حکومت کے گزشتہ تین سالہ دور میں وفاق میں سب سے بہترین کام کرنے والے شخص کا نام بتادیا ہے۔ جس کو سننے کے بعد آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے …

Read More »

وفاقی حکومت کو ایسی بات نہیں کرنی چاہئے جو ممکن نہ ہو۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو کبھی کوئی ایسی بات نہیں کرنی چاہئے کہ جس پر عمل ممکن نہ ہو۔ چھوٹے فائدے کے لئے بڑا نقصان عقلمندی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

وفاق اور پنجاب دونوں حکومتیں ساتھ گرنے کا امکان ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کا ساتھ گرنے کا امکان ہے۔ عنقریب عمران خان کو گھر کا راستہ دکھایا جائے گا اس کے علاوہ مسائل کا کوئی حل نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے ذرائع …

Read More »

اب عمران خان کی کسی بات پر کوئی اعتبار نہیں کرتا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کی کسی بات پر کوئی پاکستانی شہری اعتبار نہیں کرتا ہے۔ کیونکہ انہوں نے اتنا جھوٹ بولا ہے کہ اب لوگوں کا اعتماد اٹھ چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلزپارٹی اور وزیراعلی سندھ کے مشیر مرتضی وہاب …

Read More »

صوبائی وزیر اویس شاہ نے وزیر اعظم کے سندھ پیکج اعلان کو لالی پاپ قرار دے د یا

اویس شاہ

سکھر (پاک صحافت) صوبائی وزیر اویس شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سندھ سے متعلق پیکج کے اعلان کو لالی پاپ قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر اویس شاہ نے وزیر اعظم کے دورہ سکھر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان …

Read More »

وفاقی حکومت دیگر مسائل کیطرح کورونا سے نمٹنے میں بھی ناکام۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت دیگر مسائل کی طرح کورونا وائرس سے نمٹنے میں بھی یکسر ناکام ہوئی ہے۔ ابھی تک ملک بھر میں ایک فیصد شہریوں کو بھی کورونا ویکسین مہیا نہیں کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان بیڑسٹر مرتضی …

Read More »

وفاق اور پنجاب کے فیصلے سندھ حکومت کے لیے مسائل پیدا کریں گے، وزیر زراعت سندھ

اسماعیل راہو

کراچی (پاک صحافت) وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے پنجاب حکومت  پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب کے فیصلے سندھ حکومت کے لئے مسائل پیدا کریں گے،  خیال رہے کہ سندھ حکومت کو پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں گندم کی قیمت مقرر کرنے سے …

Read More »