Tag Archives: وفاقی حکومت

لائٹ ڈیزل کے بعد گیس کی قیمت میں بھی اضافہ، عوام پریشان

سوئی گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی سے پریشان عوام کے لئے بری خبر، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گیس کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں گیس کی قیمت میں …

Read More »

سندھ حکومت نے یکساں تعلیمی نصاب کے اجراء کو مسترد کردیا

سردار شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے یکساں تعلیمی نصاب کو مسترد کردیا، سندھ حکومت کاکہنا ہے کہ آئین میں تعلیم اور نصاب صوبائی اختیار ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے یکساں تعلیمی نصاب کے اجراء پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی ہر …

Read More »

وفاقی حکومت ہم پر اپنے فیصلے مسلط نہیں کرسکتی، وزیر تعلیم سندھ

سردار شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے یکساں تعلیمی نظام پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ہم پر اپنے فیصلے مسلط نہیں کرسکتی، صوبوں کا اختیار ہے وہ یکساں نصاب قبول کریں یا نہ کریں، اٹھارویں ترمیم کی روشنی میں ہمیں یہ …

Read More »

ہائیکورٹ کو حکومت کی جانب سے خط لکھنا غیر آئینی کام ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت  کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ہائی کورٹ کو خط لکھا گیا ہے، شہباز شریف کا …

Read More »

جو ملک آئین کے مطابق نہیں چلتا وہاں تحریک عدم اعتماد نہیں ہوتی، شاہد خاقان

شاہد خاقان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی  نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ  ہم پہلے دن سے کہہ رہے تھے کہ لاپتہ افراد کا معاملہ حل کرنے کی ضرورت ہے، جمہوریت کے اندر …

Read More »

پنجاب حکومت گرا دی تو مرکزی حکومت بھی گر جائے گی، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پنجاب حکومت گرانے کو تیار ہیں، مسلم لیگ ن کے رہنما  کا کہنا تھاکہ اگر پنجاب حکومت گر گئی تو دس دن …

Read More »

حکومت کی ترجیح مہنگائی نہیں بلکہ سندھ کو قابو کرنا ہے، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے وفاقی حکومت پر طنز کے نشتر چلا دیئے، مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے کہ وفاقی  حکومت کی ترجیح  مہنگائی نہیں بلکہ سندھ کو قابو میں کرنا ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے پی ٹی آئی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے …

Read More »

وزیراعظم ہاؤس کے کمرشل مقاصد کے استعمال کا معاملہ، پرویز رشید کا سخت ردعمل

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم ہاؤس کے کمرشل مقاصد  کے استعمال کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے  کہا ہے کہ وزیراعظم آفس جمہوری پاکستان کی شناخت ہے، لیکن یہ چاہتے ہیں کہ صرف وہ گھر اونچے نظر …

Read More »

ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں سندھ فتح نہیں کرسکتے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں تو سندھ کو فتح نہیں کر سکتے۔ سعید غنی کا کہنا ہے کہ وفاق لاک ڈاؤن کے معاملے پر محض سیاست کررہا …

Read More »

مرتضیٰ وہاب کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینا کا مطالبہ

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو فوری واپس لیا جائے، مرتضیٰ وہاب نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »