Tag Archives: وزیر دفاع

اگلے 48 گھنٹوں میں آرمی چیف کی تقرری کا کام ہو جائے گا۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں میں آرمی چیف کی تقرری کا کام ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت دفاع کے پاس …

Read More »

آرمی چیف کی تعیناتی، سمری وزیر اعظم ہاؤس کو موصول

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیئے وزارت دفاع کی جانب سے سمری وزیر اعظم ہاؤس کو ارسال کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وہ سمری وزیر اعظم ہاؤس کو موصول ہوچکی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سمری میں آرمی چیف کے لئے پانچ نام شامل …

Read More »

آرمی چیف کی تقرری پر کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے، وزیر دفاع

خواجہ آصف

کراچی (پاک صحافت)  وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم سے ملاقات میں موجودہ حالات پر تبادلہ خیال ہوا ہے، آرمی چیف کی تقرری پر کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے، انشاءاللّٰہ جلد آئینی تقاضوں کے مطابق تکمیل ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ …

Read More »

منگل یا بدھ تک نئے آرمی چیف کا نام سامنے آجائے گا، وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر  دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ منگل یا بدھ تک نئے آرمی چیف کا نام سامنے آجائے گا جبکہ آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل پیر سے شروع ہو جائے گا۔ وزیر دفاع نے یہ بھی بتایا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے …

Read More »

عمران خان سارے ڈارمے کر لیں، اسے جتنی فلمیں چلانی ہیں چلا لیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران  کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان سارے ڈارمے کر لیں، اسے جتنی فلمیں چلانی ہیں چلا لیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے …

Read More »

حکومت آرمی ایکٹ میں تبدیلیوں پر کوئی غور نہیں کررہی۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حکومت آرمی ایکٹ میں کوئی بڑی تبدیلیوں پر غور نہیں کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان آرمی ایکٹ میں …

Read More »

عمران خان کو قوم اور اداروں کیساتھ کھلواڑ کا حساب دینا ہوگا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کو قوم اور اداروں کیساتھ کھلواڑ کا حساب دینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخص بیٹی اور بہن کا احترام نہ کرسکے، جو ماں …

Read More »

آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ وزیراعظم نے ہی کرنا ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ وزیراعظم نے ہی کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر مشورہ وزیراعظم کی صوابدید …

Read More »

عمران خان ملک کے خلاف ایجنڈے پہ کام کررہا ہے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کے خلاف ایجنڈے پہ کام کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی دارالحکومت کی طرف لانگ مارچ اور دھرنے کے اعلان …

Read More »

عمران خان سے متعلق آئی ایس پی آر کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان سے متعلق آئی ایس پی آر نے جو مطالبہ کیا ہے وہ بالکل درست ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ …

Read More »