Tag Archives: وزیر اعظم

عمران نیازی نے ملک کے عالمی وقار اور دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو نقصان پہنچایا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے ملک کے عالمی وقار اور دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو نقصان پہنچایا۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

سری لنکا کو نیا صدر مل گیا

سری لنکا

کولمبو {پاک صحافت} سیاسی اور معاشی بحران کے درمیان سری لنکا کے نئے صدر کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ بدھ کے انتخابات میں رانیل وکرما سنگھے نے کامیابی حاصل کی ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ ملک کے شہری سابق صدر گوٹابایا راجا پاکسے کے علاوہ وکرم سنگھے کے …

Read More »

وزیراعظم کا ملک کی معاشی صورتحال پر ہنگامی اجلاس

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کی معاشی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے دوران وزیر اعظم کی معاشی ٹیم ملکی معاشی صورتحال اور روپے کی قدر کے حوالے سے حقائق پر بریفنگ دے گی۔ تفصیلات کے …

Read More »

غیر قانونی کالونیوں کی تعمیر فوری بند کی جائے

فلسطینی

پاک صحافت فلسطین کی خود مختار حکومت نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل پر غیر قانونی کالونیوں کی تعمیر روکنے کے لیے دباؤ ڈالے۔ صیہونی حکومت فلسطینی علاقوں کے جغرافیائی محل وقوع کو تبدیل کرنے کے لیے فلسطینی علاقوں میں کالونیاں بنا رہی ہے جہاں صیہونیوں کو …

Read More »

اتحادی حکومت کااسمبلیوں کی مدت پوری کرنے کا متفقہ فیصلہ

اتحادی حکومت

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہو صورت اسمبلیوں کی مدت پوری کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور  میں  وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں اتحادی جماعتوں …

Read More »

صیہونی حکومت کے سابق سفیر: بائیڈن کا اسرائیل کا دورہ ناکام ہو گیا

بائیڈن

پاک صحافت اقوام متحدہ میں صیہونی حکومت کے سابق سفیر نے اتوار کی شب ٹویٹ کیا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کا مقبوضہ فلسطین کا دورہ ناکام ہو گیا ہے۔ “ڈونی ڈینون” نے ایک ٹویٹ میں اس بات پر زور دیا کہ بائیڈن کا اسرائیل کا دورہ ناکام رہا اور …

Read More »

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے کو جلد از جلد بحال کیا جائے، وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام اباد (پاک صحافت) وزیراعظم نے کہا ہے کہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے کو جلد از جلد بحال کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں انہیں اس خرابی کی نوعیت …

Read More »

گزشتہ دور حکومت میں تباہ حال سالڈ ویسٹ مینجمٹ کے نظام کو بحال کرنے پر وزیرِ اعلی پنجاب پزیرائی کی مستحق ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف

لاہور  (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں گزشتہ دور حکومت میں تباہ حال سالڈ ویسٹ مینجمٹ کے نظام کو بحال کرنے اور کئی سالوں بعد آلائشوں اور فضلے کے سد باب اور صفائی ستھرائی کے احسن انتظامات کرنے پر وزیرِ اعلی پنجاب اور انکی …

Read More »

پرتگال نے مہنگائی روکنے کے لیے کروڑوں یورو خرچ کیے لیکن نتیجہ اب بھی کچھ نہیں نکل

پرتگال

پاک صحافت پرتگال کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ انہوں نے ملک میں مہنگائی کو روکنے کے مقصد سے اس سال ایک ارب 682 ملین یورو خرچ کیے ہیں۔ انتونیو کوسٹا کے مطابق اس رقم کا مقصد بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پانا، پروڈیوسرز کو سپورٹ کرنا اور غریب …

Read More »

عبدالستار ایدھی نے مخلوق کی خدمت کرکے اللہ رب العزت کی خوشنودی حاصل کی، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی نے مخلوق کی خدمت کرکے اللہ رب العزت کی خوشنودی حاصل کی، اللہ تعالیٰ انسانیت کے اس بے لوث خادم پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے۔ خیال رہے کہ رہے کہ بابائے خدمت ‘عبدالستار ایدھی’ کو …

Read More »