Tag Archives: وزیر اطلاعات

عمران خان کو وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے ذرا بھی شرم نہیں آئی؟ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو وائٹ پیپر جاری کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ  عمران خان کو وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے ذرا بھی شرم نہیں آئی؟ تفصیلات کے مطابق وفاقی …

Read More »

ایک شادی میں بشری بی بی نے بہت اچھا ڈانس کیا تھا۔ مریم اورنگزیب کا انکشاف

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب نے انکشاف کیا ہے کہ ایک شادی میں بشری بی بی نے بہت اچھا ڈانس کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو ہر جرم کے پیچھے عورت …

Read More »

عمران خان کی اپنی حکومت کے ادارے نے ان کو جھوٹا قرار دے دیا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اپنی حکومت کے ادارے نے ان کو جھوٹا قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب فرانزک لیب کی رپورٹ نے عمران خان کے دعوؤں …

Read More »

عمران خان کا بیانیہ موسمیاتی تبدیلی کا شکار ہوگیا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کا بیانیہ موسمیاتی تبدیلی کا شکار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان، ملک کے ساتھ 2018 سے اپریل 2022 تک جو ہوا وہ …

Read More »

عمران خان اور عثمان بزدار نے بلدیاتی اداروں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ روندا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین اور پنجاب کے سابق وزیر اعلی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور عثمان بزدار نے بلدیاتی اداروں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ روندا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی وزیر …

Read More »

مریم اورنگزیب کا عمران خان کو دوٹوک جواب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ فارن ایجنٹ قرار دے دیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ فارن ایجنٹ کو افسوس ہے ملک کو دیوالیہ کرنے کی کمٹمنٹ پوری نہیں ہوئی، الیکشن سے فارن …

Read More »

سوشل میڈیا پر سندھ کی جیلوں سے متعلق جھوٹی خبر پھیلائی گئی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر سندھ کی جیلوں سے متعلق جھوٹی خبر پھیلائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ  شرجیل میمن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصویریں سندھ کی کسی بھی …

Read More »

ملک میں کسی بھی قسم کی معاشی ایمرجنسی نافذ نہیں کی گئی۔ وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں کسی بھی قسم کی معاشی ایمرجنسی نافذ نہیں کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں فنانشل ایمرجنسی سے متعلق افواہوں کو رد کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ ڈویژن کے نام سے جاری …

Read More »

عمران خان نے توشہ خانے کے قالین اور گھڑیاں بھی نہیں چھوڑیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے توشہ خانے کے قالین اور گھڑیاں بھی نہیں چھوڑیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ملک میں معیشت کی تباہی کا ذمہ دار عمران نیازی …

Read More »

الیکشن پیشگوئی سے نہیں آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہوتے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے انتخابات مارچ اپریل میں ہونے کی پیشگوئی پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب، الیکشن پیشگوئی سے نہیں آئینی مدت پوری ہونے کے بعد …

Read More »