Tag Archives: وزیر اطلاعات

سندھ حکومت بارشوں کے باعث ہونے والے تمام نقصانات کا ازالہ کرے گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

اسلام آباد (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت صوبے بھر میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے تمام جانی و مالی نقصانات کا ازالہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں مون سون کی غیر معمولی بارشیں …

Read More »

ایف آئی اے کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو بھی گرفتار کرنا چاہیے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کو چاہئے کہ وہ غیرملکی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو گرفتار کرے عدالتی حکم عمران خان کے خلاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر ایف آئی اے …

Read More »

عمران خان میڈیا کا معاشی قتل کرنے والا مجرم ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان میڈیا کا معاشی قتل کرنے والا مجرم ہے۔ انہوں نے عمران خان کے میڈیا سیمینار کو منافقت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا دشمن کس منہ سے میڈیا سیمینار کروا رہا ہے شرم آنی چاہیے۔ …

Read More »

ایک فاشسٹ میڈیا کی آزادی کا ٹھیکیدار نہیں ہوسکتا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسا ایک فاشسٹ میڈیا کی آزادی کا ٹھیکیدار نہیں ہوسکتا ہے، اپنے دور حکومت میں میڈیا ورکرز کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک …

Read More »

عمران خان نے پی ٹی آئی کو ایک مافیا کی صورت دے دی ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت کے بجائے اب ایک مافیا کی صورت میں تبدیل کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان عوام کو امریکہ کے خلاف اکسا رہے …

Read More »

عمران خان نے چار سال تک ملک کو لوٹا، عوام کو بے روزگار کیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے چار سال تک ملک کو لوٹا، عوام کو بے روزگار کیا، اب عمران خان کے احتساب کا وقت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عمران خان اب عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کا سارا جھوٹ، فراڈ اور چوری پکڑی گئی ہے، عمران خان اب عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

عمران خان نے جو لکھ کردیا تھا شہباز گل نے وہی پڑھا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز گل نے وہی پڑھا ہے جو عمران خان نے اسے لکھ کر دیا تھا، عمران خان کی سیاست جھوٹ، نفرت اور انتشار پر مبنی ہے۔ تتفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے …

Read More »

شہباز گل نے جو کچھ ٹی وی پر بیٹھ کر کہا عمران خان کے کہنے پر کہا، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ شہباز گل نے جو کچھ ٹی وی پر بیٹھ کر کہا ہے عمران خان کے کہنے پر کہا ہے۔ شرجیل انعام میمن نے یہ بھی کہا کہ عمران خان جنگ اور جہاد کے نام پر عوام کو بے …

Read More »

فارن ایجنٹ عمران خان اور فارن ایڈڈ پارٹی کے جھوٹ اور فراڈ کا تماشہ ختم ہوچکا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اب فارن ایجنٹ عمران خان اور فارن ایڈڈ پارٹی کے جھوٹ اور فراڈ کا تماشہ ختم ہوچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آچکا ہے اب قانون کے مطابق عمل درآمد ہورہا ہے، 8 سال …

Read More »