Tag Archives: وزیراعظم

تاجک صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

امام علی رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) تاجک صدر امام علی رحمان کی دو روزہ دورے پر اسلام آباد آمد، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تاجکستان کے صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ تاجک صدر وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان …

Read More »

نوجوانوں کیلئے بلاسود، کم مارک اپ پر وزیراعظم قرضہ سکیم بحال

قرضہ اسکیم

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے نوجوان کاروباری افراد کے لیے وزیراعظم کی بلاسود اور رعایتی قرضہ سکیم کے دوبارہ اجرا کا اعلان کردیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اس سکیم کے تحت تین مختلف سلیب کے تحت 75 لاکھ روپے …

Read More »

سکھر حیدرآباد کے پرانے راستے کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

سکھر (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سکھر حیدرآباد کے پرانے راستے کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سکھر میں سکھر حیدرآباد موٹر وے ایم 6 کے سنگ بنیاد کی تقریب میں خصوصی طور …

Read More »

وزیراعظم کل ایم 6 حیدر آباد سکھر موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کل ایک روزہ دورے پر حیدر آباد پہنچیں گے، جہاں وہ ایم 6 حیدر آباد سکھر موٹروے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایم 6 موٹر وے کے سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سول ایوی ایشن آڈیٹوریم حیدر آباد میں ہوگی۔ تقریب سے …

Read More »

طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

طارق فاطمی

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت نے طارق فاطمی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طارق فاطمی کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق وہ وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی برائے رابطہ کاری ہوں …

Read More »

عمران خان نےخانہ کعبہ کے ماڈل والی گھڑی بیچ کر پاکستان کی بہت بدنامی کی۔ شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نےخانہ کعبہ کے ماڈل والی گھڑی بیچ کر پاکستان کی بہت بدنامی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے قوم کے ساتھ سب سے بڑا …

Read More »

توشہ خانہ سے چوری پر عمران خان کے ہاتھ کاٹ دینے چاہئیں۔ سلیمان شہباز

سلیمان شہباز

اسلام آباد (پاک صحافت) سلیمان شہباز کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ سے چوری پر عمران خان کے ہاتھ کاٹنے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

لیگی کارکنوں کو متحرک کرنے کیلئے ورکرز کنونشنز کا شیڈول جاری

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی ورکرز کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملک گیر ورکرز کنونشنز کا شیڈول تیار کرلیا ہے، ورکرز کونشنز مرحلہ وار ہوں گے اور اس …

Read More »

سلیمان شہباز آج رات ایک بجے اسلام آباد پہنچیں گے

سلیمان شہباز

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز آج رات ایک بجے اسلام آباد پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز آج رات ایک بجے اسلام آباد پہنچیں گے۔ سلیمان شہباز غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے براستہ سعودی عرب اسلام آباد پہنچیں …

Read More »

اللہ تعالی نے بے گناہ رانا ثناءاللہ کو انصاف دیا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی نے بے گناہ رانا ثناءاللہ کو انصاف دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی منشیات سمگلنگ مقدمے میں بریت پر اظہار تشکر کیا …

Read More »