سلیمان شہباز

توشہ خانہ سے چوری پر عمران خان کے ہاتھ کاٹ دینے چاہئیں۔ سلیمان شہباز

اسلام آباد (پاک صحافت) سلیمان شہباز کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ سے چوری پر عمران خان کے ہاتھ کاٹنے چاہئیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جو ریاست مدینہ تم بنا کر گئے ہو اس میں توشہ خانہ چوری پر تمھارے ہاتھ کاٹ دینے چاہئیں۔

یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز گزشتہ رات ہی بیرون ملک سے پاکستان تشریف لائے ہیں جبکہ عمران خان نے اپنے حالیہ بیان میں کہا تھا کہ اربوں کی کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث اشتہاری سلیمان شہباز کو پاک صاف کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سیلاب

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، 17 بچوں سمیت 42 جاں بحق

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حالیہ بارش نے تباہی مچادی ہے، خیبرپختونخوا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے