Tag Archives: وزیراعظم

ہوسکتا ہے ن لیگ کو دوبارہ اپنا سیاسی سرمایہ داؤ پر لگانا پڑے۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے ن لیگ کو دوبارہ اپنا سیاسی سرمایہ داؤ پر لگانا پڑے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اگر آج بھی ملک کو افرا تفری اور اسمبلی ٹوٹنے سے بچانے کیلئے ہمیں …

Read More »

بلاول بھٹو کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم بلاول بھٹو کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی ایک پارٹی اکیلے حکومت نہیں بناسکتی، حکومت سازی کا مرحلہ پارٹی کی سی ای سی …

Read More »

پی پی سے ملکر حکومت بنا سکتے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نواز شریف ہی وزارت عظمی کے امیداوار ہیں، پی پی سے ملکر حکومت بنا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ قوم نے مسلم لیگ ن کو …

Read More »

وزیراعظم کون ہوگا، فیصلہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کرے گی۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کون ہوگا اس کا فیصلہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دیکھنا ہے پی ٹی آئی کے ممبر کیا فیصلہ کرتے ہیں، آزاد امیدواروں کو جلد …

Read More »

وزیراعظم نواز شریف ہی ہوں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) لیگی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں کوئی الیکشن تنازعات کے بغیر نہیں ہوا، سیاست امکانات کا کھیل ہے۔ بیرسٹر …

Read More »

مشکل سے نکلنے کیلئے پیپلز پارٹی کو ووٹ دینا ہوگا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاڑکانہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام کو مشکل سے نکلنے کیلئے پیپلز پارٹی کو ووٹ دینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاڑکانہ کے عوام کا شکر گزار …

Read More »

موقع ملا تو کچی آبادیوں کو ریگولائز کریں گے۔ آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو

نواب شاہ (پاک صحافت) آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ اگر ہمیں موقع ملا تو کچی آبادیوں کو ریگولائز کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے نواب شاہ میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی فلاح و بہبود کیلئے بے نظیر انکم …

Read More »

آنے والی حکومت کو دہشت گردی کیخلاف جنگ کیلئے تیار رہنا چاہیے۔ وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آنے والی حکومت کو دہشت گردی کیخلاف جنگ کیلئے تیار رہنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مسئلے کو سیاسی تناظر میں نہیں دیکھنا چاہیے تھا، ملک میں جو دہشت گردی …

Read More »

نوازشریف کو عوام اور ملک کی نہیں بلکہ چوتھی بار وزیراعظم بننے کی فکر ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

حیدرآباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو عوام اور ملک کی نہیں بلکہ چوتھی بار وزیراعظم بننے کی فکر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حیدر آباد میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ وہ آپ کے مسائل اور مشکلات کو نہیں …

Read More »

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میرین اور لاجسٹک سیکٹرز میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

پاکستان یو اے ای

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میرین اور لاجسٹک سیکٹرز میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم پاکستان کے میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کراچی پورٹ ٹرسٹ پاکستان اور ابوظہبی پورٹس گروپ یو اے ای کے …

Read More »