Tag Archives: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا کوئی امکان نہیں۔ آصف زردای

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ اور نااہل وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا کوئی امکان نہیں، اب نالائق ٹولے کو گھر جانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں …

Read More »

اپوزیشن کے پاس 172 سے زائد نمبرز ہیں جبکہ وزیراعظم کو اپنے لوگ چھوڑ گئے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے لئے اس وقت اپوزیشن کے پاس 172 سے زائد ارکان ہوچکے ہیں جبکہ وزیراعظم کو اس کے اپنے ہی چھوڑ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

عوام اب نااہل وزیراعظم پر مزید اعتماد نہیں کرسکتے ہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عوام مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کرنے پر مجبور ہے اور وزیراعظم کو کوئی فکر نہیں، عوام اب ایسے نااہل وزیراعظم پر اعتماد نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کیخلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی۔ عامر لیاقت

عامر لیاقت

کراچی (پاک صحافت) عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی اور پنجاب کا وزیراعلی پرویز الہی نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور رکن اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر …

Read More »

حکومت کا ایسا خاتمہ کیا جائے گا کہ دوبارہ ایسی حکمرانی کا کوئی سوچے گا بھی نہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ نااہل، نالائق اور ناجائز حکومت کا اس طرح خاتمہ کریں گے کہ آئندہ کے لئے نشان عبرت بن جائے اور کوئی ایسی حکمرانی کا سوچے گا بھی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن …

Read More »

استعفیٰ لینا ہی تھا تو عثمان بزدار کو ذلیل کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ عامر لیاقت

عامر لیاقت

کراچی (پاک صحافت) عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ اگر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے استعفی لینا ہی تھا تو اسے اتنا ذلیل کرنے کی کیا ضرورت تھی، باعزت طریقے سے بھی استعفی لیا جاسکتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما اور رکن اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت …

Read More »

وقت آگیا ہے کہ عمران خان بھی کہنے والے ہیں کہ مجھے کیوں نکالا۔ سراج الحق

سراج الحق

سوات (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ عمران خان بھی کہنے والا ہے کہ مجھے کیوں نکالا، اگر ذرا بھی سیاسی سوجھ بوجھ ہے تو عمران خان کو استعفی دینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سوات میں عوامی …

Read More »

عمران خان بلیک میل نہیں ہوتے بلکہ یوٹرن لیتے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان بلیک میل نہیں ہوتے بلکہ یوٹرن لیتے ہیں، جھوٹ اور غلط بیانی سے کام لیتے ہیں، پنجاب نام نہاد بہترین وزیراعلی سے محروم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت امر بالمعروف کے نام پر منکرات پھیلا رہی ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت امر بالمعروف کے نام پر منکرات پھیلا رہی ہے، اپنی سیاست چمکانے کے لئے قرآنی اصطلاحات کا استعمال صحیح نہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت ٹمٹماتا چراغ اور گرتی …

Read More »

عمران نیازی حکومت کا جنازہ اسلام آباد میں پڑھا جاچکا ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ ملک بھر سے آئے ہوئے چند ہزار افراد نے مل کر اسلام آباد میں عمران نیازی حکومت کا جنازہ پڑھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ساری زندگی اسلامی احکامات …

Read More »