Tag Archives: وزراء

ن لیگی وزراء کی ضمنی الیکشن میں پارٹی کامیابی پر مبارکباد

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے وزراء نے پارٹی امیدواروں کو ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارک باد دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے ضمنی الیکشن میں پارٹی امیدواروں کی کامیابی پر کہا کہ مسلم لیگ ن کے امیدواروں پر عوام کا …

Read More »

بلوچستان کے صوبائی وزرا کو قلمدان سونپ دیئے گئے

وزراء

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے صوبائی وزرا کو قلمدان سونپ دیئے گئے ہیں۔ وزیراعلی سیکرٹریٹ سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق میر ظہور احمد بلیدی پی اینڈ ڈی کے وزیر ہوں گے۔ جبکہ شعیب نوشیروانی خزانہ اور سلیم کھوسو کمیونیکیشن اینڈ ورکس کی وزارت سنبھالیں گے۔ حاجی علی مدد جتک کو زراعت، …

Read More »

بلوچ مارچ میں شریک تمام خواتین اور بچوں کو رہا کردیا گیا

وزراء

اسلام آباد (پاک صحافت) مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ بلوچ مارچ میں شریک تمام خواتین اور بچوں کو رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ساتھ ملاقات کے بعد وفاقی وزراء نے نیوز کانفرنس کی جس میں نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے بتایا …

Read More »

استعفے دینے والے نگراں وزراء عام انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گے

کنور دلشاد

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی استعفے دینے والے نگراں حکومت کے وفاقی و صوبائی وزراء عام انتخابات 2024ء میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن اور وزیراعلی پنجاب کے مشیر برائے قانون …

Read More »

ملکی صورتحال پر اہم مشاورت کیلئے پیپلزپارٹی کے سابق وزراء دبئی پہنچ گئے

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) ملکی صورتحال پر اہم مشاورت کیلئے پیپلز پارٹی کے سابق وزراء دبئی پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملکی صورتحال پر اہم مشاورت کے لیے پیپلز پارٹی کے سابق وزراء دبئی پہنچ گئے، آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ناصر حسین شاہ …

Read More »

آصف زرداری نے  پارٹی کے وزراء کو اپنے حلقوں میں پہنچنے کی ہدایت کردی

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری نے حالیہ بارش کے پیش نظر پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزراء کو اپنے حلقوں میں پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزراء جلد سے جلد حلقوں میں پہنچ کر اپنا کردار  ادا کریں۔ تفصیلات کے مطابق سابق …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے بیوروکریٹس کو الاٹ کیے گئے وسیع و عریض گھر فروخت کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم نے کفایت شعاری کے تحت بیوروکریٹس کو الاٹ کیے گئے وسیع و عریض گھر فروخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کی سربراہی میں کمیٹی …

Read More »

کے پی کی عوام عدم تحفظ کا شکار اور وزراء کرپشن میں مصروف ہیں۔ اے پی سی اعلامیہ

اے پی سی

پشاور (پاک صحافت) اے پی سی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کے پی کی عوام عدم تحفظ کا شکار اور وزراء کرپشن میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کی سربراہی میں منعقد ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صوبے …

Read More »

اسمبلی کی تحلیل کاکلی طور پر اختیار وزیراعلیٰ اوروزراءکے پا س ہے ، اعتزاز احسن

اعتزاز احسن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بیرسٹراعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی تحلیل کاکلی طور پر اختیار وزیراعلیٰ اور وزراء کے پا س ہے ، اعتزاز احسن نے یہ بھی کہا ہے کہ اسمبلیوں کی تحلیل میں کوئی دخل نہیں دے سکتا۔ تفصیلات کے …

Read More »

جلسے میں سرکاری وسائل کے استعمال پر عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی جانب سے پشاور کے سیاسی جلسے میں سرکاری وسائل کے استعمال پر عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت جلسے میں شرکت پر وزیراعلی کے پی محمود خان کو بھی …

Read More »