Tag Archives: وزارت

جنگ بندی کی مدت کے دوران جارح اتحاد کی طرف سے یمنی تیل کی ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی لوٹ مار

بحری جہاز

پاک صحافت یمن کی قومی نجات کی حکومت کی تیل کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ جارح اتحاد نے عارضی جنگ بندی کی مدت کے دوران اس ملک میں ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا تیل لوٹ لیا ہے۔ پاک صحافت کے بین الاقوامی گروپ کی رپورٹ کے مطابق، …

Read More »

ہم آخری گیند تک کھیلیں گے، حمزہ شہباز ہی وزیر اعلیٰ رہیں گے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم آخری گیند تک کھیلیں گے، حمزہ شہباز ہی وزیر اعلیٰ رہیں گے، ہم انتخابات چاہ رہے تھے ہم راہ فرار اختیار نہیں کر رہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے …

Read More »

ملک میں لوڈشیڈنگ، وزیر اعظم پاور ڈویژن اور وزیر توانائی پر سخت برہم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں مسلسل لوڈشیڈنگ پر وزیر اعظم شہباز شریف نے پاورڈویژن اور وزیر توانائی پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے استفسار کیا کہ پاور پلانٹس چلنے کے باوجود بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیوں ہورہی ہے، پاور ڈویژن بجلی کی پیداوار، طلب اور …

Read More »

پارٹی اختلافات میں شدت کیوجہ سے علیم خان وزارت سے مستعفی ہوگئے

عبدالعلیم خان

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی پنجاب میں جاری اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں جس کی وجہ سے علیم خان نے اپنی وزارت سے استعفی دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر خوراک پنجاب علیم خان نے اپنا استعفی وزیراعظم عمران خان …

Read More »

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کابینہ تشکیل دینے سے قبل ہی دھڑے بندی کا شکار

پی ٹی آئی

مظفر آباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کابینہ تشکیل دینے سے قبل ہی دھڑے بندی کا شکار ہوگئی،  ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی  آزاد کشمیر کے ارکانے وزارتوں کی تقسیم پر  اعتراض اٹھاتے ہوئے گروپ بندی شروع کردی ہے۔ جس کے باعث پی …

Read More »

عطا تارڑ کی شہزاد اکبر سے وزارت چھن جانے کی پیش گوئی

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نوجوان و سرگرم کارکن عطا تارڑ نے وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و و داخلہ شہزاد اکبر سے وزارت چھن جانے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ ان کی نوکری کو خطرہ ہے۔ انہوں نے  اپنے بیان میں مزید کہا …

Read More »

ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت کی بڑی پیشکش ٹھکرا دی

ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) حکومتی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وفاقی حکومت کی بڑی پیشکش ٹھکراد دی۔  ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے وفاق میں ایک اور وزارت لینے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم)  اور حکمران …

Read More »

عثمان بزدار کی وزارت خطرے میں، خطرے کی گھنٹی بج چکی

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلی پنجاب عچمان بزدار کی وزارت خطرے میں پڑ گئی، انہیں کسی بھی وقت عہدے سے برطرف کیا جا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق  عمران خان نے عثمان بزدار کو آخری وارننگ جاری کردی ہے، ممکنہ کاکردگی نہ دکھانے کی صورت میں انہیں سخت نتائج کا …

Read More »