Tag Archives: نیپرا

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نیپرا نے بھی پہلے سے مہنگائی میں پسے عوام کے لیے بجلی مہنگی کردی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری …

Read More »

نیپرا کی ہنگامی بنیادوں پر صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایت

کے الیکٹرک

اسلام آباد (پاک صحافت) نیپرا نے تمام ڈسکوز کو ہنگامی بنیادوں پر صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین کو اوور بلنگ دینے اور دیگر بے ضابطگیوں پر تمام ڈسکوز کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز کو نیپرا میں طلب کیا گیا۔ …

Read More »

پاور ڈویژن غریب آدمی کو ریلیف دینے کیلئے اپنی ذمے داری کا احساس کرے، سینیٹر بہرہ مند تنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بجلی کے اجلاس میں سینیٹر بہرہ مند تنگی نے پاور ڈویژن حکام سے سوال کیا کہ آپ کے سیکریٹری پاور کہاں ہیں؟ پاورڈویژن غریب آدمی کو ریلیف دینے کے لیے اپنی ذمے داری کا احساس کرے۔اجلاس میں پاور ڈویژن کے حکام نے …

Read More »

کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی منظوری

کے الیکٹرک

کراچی (پاک صحافت) نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لئے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین کے لیے اکتوبر 2022 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) میں 2 روپے 45 پیسے فی یونٹ کمی …

Read More »

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی منظوری

بجلی

کراچی (پاک صحافت) نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کیلئے ایف سی اے کے تحت بجلی 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ہے۔ کے الیکٹرک کے ستمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ …

Read More »

کچھ ذیلی اداروں کا پتہ چلا ہے کہ وہ آڈٹ نہیں کرانا چاہتے لیکن آڈٹ تو سب کا ہوگا، نور عالم خان

نور عالم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے  کہ کچھ ذیلی اداروں کا پتہ چلا ہے کہ وہ آڈٹ نہیں کرانا چاہتے لیکن آڈٹ تو سب کا ہوگا۔ انہوں نے کہا ہے کہ اوگرا اور نیپرا آڈٹ حکام کے ساتھ …

Read More »

بجلی کی فی یونٹ قیمت 6 روپے 10 روپے مزید اضافے کا امکان

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و نالائقی کی وجہ سے ملک بھر میں مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے، اب بجلی کی فی یونٹ قیمت 6 روپے 10 روپے مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت …

Read More »

بجلی کی قیمت میں 3.10 روپے فی یونٹ کا اضافہ

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و ناکامی کے نتیجے میں مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے جبکہ نیپرا نے اب بجلی کی قیمت میں 3.10 روپے فی یونٹ کا مزید اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل نیپرا نے دسمبر کی ماہانہ فیول …

Read More »

عوام کے لئے ایک اور بری خبر، بجلی فی یونٹ 3 روپے 12 پیسے مزید مہنگی ہونے کا امکان

کے الیکٹرک

اسلا م آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے ایک اور بری خبر سامنے آگئی، سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے صارفین کے لئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی ہے۔ تاہم  بجلی کی قیمت میں یہ اضافہ کراچی الیکٹرک (کے …

Read More »

حکومت کی جانب سے نیپرا کو خط ارسال، بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست

کے الیکٹرک

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو خط ارسال کیا گیا ہے، جس میں گھریلو صارفین کے لئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت توانائی نے نیپرا سے گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزیدمہنگی کرنےکی درخواست …

Read More »