میرا فوری دوبارہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں

کراچی (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ میرا فوری دوبارہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا ہے کہ عوامی رائے ہی تسلیم نہیں ہو رہی۔ علی زیدی کا کہنا ہے کہ ساری دنیا میں ہمارا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ علی زیدی نے مزید کہا کہ فیورٹ سیاسی جماعت وہ ہے جو میں نے اپنے ہاتھوں سے بنائی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے