Tag Archives: نگراں وزیر

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سرمایہ کاری کے طریقوں پر اتفاق ہو گیا، مرتضیٰ سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سرمایہ کاری کے طریقوں پر اتفاق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ خلیج تعاون کونسل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کی توثیق کی …

Read More »

عامر میر کا گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب کا دورہ

عامر میر

(پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی نگراں وزیرِ اطلاعات عامر میر نے بابا گرو نانک کے جنم …

Read More »

آئندہ حج گزشتہ سال سے سستا ہو گا، حج پالیسی 2024ء کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ مذہبی امور انیق احمد نے حج پالیسی 2024ء کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ حج پالیسی 2024ء پر 3 ماہ کام کیا، ہم چاہتے تھے کہ حجاج کی دعائیں لیں، وزیرِ اعظم نے اس سلسلے میں ہماری رہنمائی کی، …

Read More »

ایک ماہ میں 28 دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچایا، نگراں وزیر اطلاعات

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات فیروز جمال شاہ نے کہا ہے کہ ایک ماہ کے دوران 28 دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچایا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام کے دوران کہی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرِ اطلاعات فیروز جمال …

Read More »

نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی آئندہ ہفتے برطانیہ جائیں گے

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی آئندہ ہفتے برطانیہ کا دورہ کریں گے، جو ان کا اس منصب پر پہلا غیر ملکی دورہ ہو گا۔ ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی 11 ستمبر کو 3 روزہ دورے پر برطانیہ کے دارالحکومت لندن پہنچیں گے۔ تفصیلات کے …

Read More »

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ون ونڈو کا قیام، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (پاک صحافت) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ون ونڈو کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور ڈائریکٹر سنگل ونڈو مقرر کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی یاسین شر بلوچ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ون ونڈو سہولت کے تحت …

Read More »

بہت جلد قوم کو خوشخبریاں ملنے والی ہیں، انیق احمد

کراچی (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ بہت جلد قوم کو خوشخبریاں ملنے والی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گھبرانے کی بات نہیں، مسائل پر قابو پالیں گے، جب بجلی کا بل زیادہ آتا ہے تو بیوی لڑتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی …

Read More »

گلگت بلتستان میں صورتِ حال مکمل پُرامن ہے، نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ محکمۂ داخلہ گلگت بلتستان نے واضح کیا ہے کہ جی بی میں صورتِ حال مکمل پُرامن ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاک آرمی اور سول آرمڈ فورسز کی خدمات صرف شہدائے کربلا کے چہلم کے …

Read More »

کسی کو اجازت نہیں کہ ایسی زبان بولے جو ایمان مزاری اور علی وزیر نے استعمال کی، نگراں وزیر داخلہ

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کسی کو اجازت نہیں کہ ایسی زبان بولے جو ایمان مزاری اور علی وزیر نے استعمال کی۔ انہوں نے کہا کہ ملزمان کو کسی بھی وقت دن ہو یا رات گرفتار کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

آزاد اور خودمختار پاکستان کی بقا کے لیے شہداء کا کردار ناقابل فراموش ہے، عامر میر

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ   آزاد اور خودمختار پاکستان کی بقا کے لیے شہداء کا کردار ناقابل فراموش ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے شہداءکی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق  یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان سے متعلق …

Read More »