Tag Archives: نوکری

بھارت میں مہنگائی بلند ترین سطح پر: ورون گاندھی

وروڈ گاندھی

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما ورون گاندھی نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ورون گاندھی نے کہا کہ ملک کے ساتھ ساتھ اتر پردیش میں مہنگائی اپنے عروج پر ہے۔ بی جے پی لیڈر ورون گاندھی نے کہا …

Read More »

پرچی وزیر اپنی نوکریاں پکی کرنے کے لیے صبح شام قوم کو بھاشن دیتے ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پرچی وزیر اپنی نوکریاں پکی کرنے کے لیے صبح شام قوم کو بھاشن دیتے ہیں۔ خیال رہے کہ عظمیٰ بخاری نے …

Read More »

سپریم کورٹ سے اپیل ہے کہ خدارا ایسا نہ کرے جو نااہل حکومت کررہی ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری  نے سرکاری ملازمین کو برطرف کرنے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے اپیل ہے کہ خدارا ایسا نہ کرے جو نااہل حکومت کررہی ہے، سوئی گیس کمپنی سے 26 سو ملازمین کو ایک نوٹس …

Read More »

حکومت نے سرکاری محکمے سے دو ہزار ملازمین کو فارغ کردیا

ملازمین

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت نے سرکاری محکمے میں ڈیوٹی انجام دینے والے دو ہزار ملازمین کو فارغ کردیا ہے۔ جس کے بعد تمام ملازمین سراپا احتجاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں محکمہ سوئی گیس کے مختلف دفاتر میں بحال ہونے والے دو …

Read More »

وزیر اعلیٰ سندھ کی آغا خان اسپتال آمد، کائنات کو مکمل صحتیابی تک اسپتال میں رکھنے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ سندھ اسپتال آمد

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آغا خان اسپتال پہنچے جہاں انہوں نے گھوٹکی  ٹرین حادثے میں زخمی ہونے والی 13 سالہ کائنات کی عیادت کی،  اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ نے نے ڈاکٹروں کو کائنات کی مکمل صحت یابی تک اسپتال میں رکھنے کی …

Read More »

عطا تارڑ کی شہزاد اکبر سے وزارت چھن جانے کی پیش گوئی

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نوجوان و سرگرم کارکن عطا تارڑ نے وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و و داخلہ شہزاد اکبر سے وزارت چھن جانے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ ان کی نوکری کو خطرہ ہے۔ انہوں نے  اپنے بیان میں مزید کہا …

Read More »

فواد چوہدری کو لوٹائے اعظم کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کو لوٹائے اعظم کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری نے ملک کی کوئی پارٹی نہیں چھوڑی جس کی …

Read More »

سعودی عرب میں کفالہ نظام کے خاتمہ کے ساتب ملازمتوں کا نیا نظام نافذ

سعودی عرب

ریاض {پاک صحافت} اسلامی دنیا کے اہم ترین اور لاکھوں غیر ملکیوں کو ملازمتیں فراہم کرنے والے ملک سعودی عرب نے دہائیوں سے اپنے ہاں رائج ملازمتوں کے نظام ’کفالہ سسٹم‘ کو ختم کرتے ہوئے نیا نظام نافذ کردیا۔ ’کفالہ نظام‘ اسلامی روایات اور قوانین کے تحت سعودی عرب سمیت …

Read More »