Tag Archives: نوجوان

حکومت کا دس لاکھ نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کی تربیت دینے کا فیصلہ

حکومت

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے 2027ء تک 10 لاکھ نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی اور الائیڈ ٹیکنالوجیز کی تربیت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی آئی اے پالیسی میں طے کیا گیا ہے کہ مذکورہ ہدف کو پورا کرنے کے لیے ایک مستحکم …

Read More »

ٹک ٹاک میں نئی تبدیلی جو اسے گوگل کے مقابلے پر کھڑا کر دے گی

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک میں نئی تبدیلی جو اسے گوگل کے مقابلے پر کھڑا کر دے گی۔  خیال رہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے ٹک ٹاک سرچ ویجیٹس متعارف کرائے گئے ہیں تاکہ سرچ انجن کے شعبے میں گوگل …

Read More »

نوجوانوں کو پاکستان سے مایوس کرنے کی سازش ناکام بنائیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو پاکستان سے مایوس کرنے کی منظم سازش ناکام بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے مسلم لیگ ن خواتین اور یوتھ ونگز کے حوالے سے منعقد ہونے والے اجلاس …

Read More »

لاہور میں نوجوانوں کی بڑی تعداد ن لیگ میں شامل ہونے لگی

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) لاہور بھر میں نوجوانوں کی بڑی تعداد مسلم لیگ ن میں شامل ہونے لگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما حنا بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ شکریہ لاہور آپ نے میرا دل جیت لیا۔ جس طرح آپ نے …

Read More »

نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، انہیں جھوٹ، سچ کا فرق سمجھنا ہوگا، مریم نواز

مریم نواز

ساہیوال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، انہیں جھوٹ، سچ کا فرق سمجھنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ  مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ نوجوانوں کو ترقی کے مواقع دیے، پارٹی …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے 2023ء کو نوجوانوں کا سال قرار دیدیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے 2023ء کو نوجوانوں کا سال قرار دیدیا۔ شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی جاری رہے گی اور قابل بچوں کو لیپ ٹاپ دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے جاری بیان میں کہا کہ ہم …

Read More »

وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کی کارکردگی جانچنے کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی قائم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کی کارکردگی اور رفتار جانچنے کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 30 جون تک 30 ارب روپے کے قرضوں کی فراہمی کا ہدف پورا کیا جائے۔ وزیراعظم نے نوجوان قرضہ اسکیم سے …

Read More »

یہ وقت آپس میں لڑنے کا نہیں بلکہ مل کر کام کرنے کا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ یہ وقت آپس میں لڑنے کا نہیں بلکہ ملکی معیشت کو دنیا کی اعلی معیشتوں میں شامل کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان …

Read More »

نوجوان سر کے تاج اور پاکستان کی افق پر چمکتے ستارے ہیں، وزیر اعظم

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏نوجوانوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ آپ ہمارے سروں کے تاج ہیں آپ پاکستان کے اُفق پر چمکتے ہوئے ستارے ہیں۔ بے شک آج ہم مشکلات میں ہیں لیکن یوتھ کی مدد سے پاکستان کو ان …

Read More »

لاہور اسکول واقعہ، رابی پیرزادہ کا غم و غصے کا اظہار

رابی پیززادہ

لاہور (پاک صحافت) سابق گلوکارہ رابی پیر زادہ نے بھی لاہور کے نجی اسکول میں طالبہ پر اس کی ساتھیوں کے تشدد کے واقعے پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں پیش آنے والے واقعے میں والدین کی تربیت میں کمی نظر آرہی ہے۔رابی پیرزادہ …

Read More »