Tag Archives: نوازشریف

نومنتخب رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی لاہور کے جنرل سیکریٹری ن لیگ میں شامل

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) نو منتخب رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی لاہور کے جنرل سیکریٹری ن لیگ میں شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی وسیم قادر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے ملاقات کی …

Read More »

انتخابی نتائج کے حوالے سے ایک جماعت کو زیادہ تحفظات ہیں مگر کے پی میں ڈھول بجا رہی۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

لاہور (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ انتخابی نتائج کے حوالے سے ایک جماعت کو زیادہ تحفظات ہیں مگر کے پی میں ڈھول بجا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کی …

Read More »

پی پی سے ملکر حکومت بنا سکتے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نواز شریف ہی وزارت عظمی کے امیداوار ہیں، پی پی سے ملکر حکومت بنا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ قوم نے مسلم لیگ ن کو …

Read More »

وزیراعظم کون ہوگا، فیصلہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کرے گی۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کون ہوگا اس کا فیصلہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دیکھنا ہے پی ٹی آئی کے ممبر کیا فیصلہ کرتے ہیں، آزاد امیدواروں کو جلد …

Read More »

وزیراعظم نواز شریف ہی ہوں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) لیگی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں کوئی الیکشن تنازعات کے بغیر نہیں ہوا، سیاست امکانات کا کھیل ہے۔ بیرسٹر …

Read More »

نوازشریف 2014 کے دھرنے کے دوران اقتدار اور ملک چھوڑنے کیلئے تیار تھے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف 2014 کے دھرنے کے دوران اقتدار اور ملک چھوڑنے کیلئے تیار تھے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف نے کہا مجھے صرف آصف علی زرداری ہی بچا …

Read More »

ہم نفرت اور جلاؤ گھیراؤ کا باب بند کردیں گے۔ نواز شریف

نواز شریف

قصور (پاک صحافت) ن لیگ کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نفرت اور جلاؤ گھیراؤ کا باب بند کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے قصور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج تو کھڈیاں …

Read More »

نوازشریف تنگ کررہے، ان کا ساتھ دینا ممکن نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نواز شریف تنگ کر رہے ہیں، ان کا ساتھ دینا ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جس روپ میں میاں صاحب اس بار سامنے آرہے ہیں، یہ وہ چارٹر آف …

Read More »

نوازشریف کو عوام اور ملک کی نہیں بلکہ چوتھی بار وزیراعظم بننے کی فکر ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

حیدرآباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو عوام اور ملک کی نہیں بلکہ چوتھی بار وزیراعظم بننے کی فکر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حیدر آباد میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ وہ آپ کے مسائل اور مشکلات کو نہیں …

Read More »

قوم اعتماد کرے ہمارا دعوی ہے پاکستان کو اس بحران سے نکال لیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ قوم اعتماد کرے ہمارا دعویٰ ہے پاکستان کو اس بحران سے نکال لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا کہ نواز شریف اس وقت سینئر ترین سیاست دان ہیں، …

Read More »