Tag Archives: نوازشریف

عوام نوازشریف کو امید کی نظر سے دیکھ رہے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عوام نواز شریف کو امید کی نظر سے دیکھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کے فقید المثال استقبال سے ریکارڈ قائم ہوا، پاکستان …

Read More »

نوازشریف مری سے لاہور کیلئے روانہ، پارٹی اجلاس کل طلب کرلیا

نواز شریف

مری (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نوازشریف آج شام لاہور پہنچیں گے، وہ مری سے روانہ ہوگئے ہیں اور کل سے اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے پارٹی کے صوبائی صدور، اہم سینئر رہنماؤں کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے جبکہ کل کی اہم ملاقات …

Read More »

ہم واحد سیاسی جماعت ہیں جو الیکشن مہم شروع کرچکے ہیں۔ محمد زبیر

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) محمد زبیر کا کہنا ہے کہ ہم واحد سیاسی جماعت ہیں جو الیکشن مہم شروع کر چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت نے مشکل …

Read More »

مری میں نوازشریف کی ملاقاتوں اور سیاسی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری

نواز شریف

مری (پاک صحافت) مری میں نوازشریف کی ملاقاتوں اور سیاسی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ان دنوں مری کے نواحی علاقے چھانگلہ کے مقام پر اپنی رہاٸش گاہ پر ڈیرے ڈالے ہوٸے ہیں جہاں ان کے ساتھ مریم نواز اور جنید …

Read More »

کراچی میں امن نوازشریف کی مرہون منت آیا ہے۔ نہال ہاشمی

نہال ہاشمی

کراچی (پاک صحافت) ن لیگی رہنما نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن نوازشریف کی مرہون منت آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے الیکشن میں ن لیگ کے لیے …

Read More »

پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے وجیہہ قمر ن لیگ میں شامل

وجیہہ قمر

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وجیہہ قمر نے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں انہوں نے ن لیگ …

Read More »

نوازشریف کبھی ججوں، جرنیلوں کی سہولت کاری سے اقتدار میں نہیں آئے۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کبھی ججوں، جرنیلوں کی سہولت کاری سے اقتدار میں نہیں آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر کے بیان پر رد عمل …

Read More »

مسلم لیگ ن عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیتے گی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیتے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کو 2017ء میں سازش کے ذریعے اقتدار سے نکالا گیا، …

Read More »

پاکستان میں صرف نوازشریف پر اعتماد کیا جاسکتا ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صرف نواز شریف پر اعتماد کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو یاد ہے کہ پی ٹی آئی کے سابق …

Read More »

شہبازشریف اور مریم نواز کی سیکیورٹی سخت کردی گئی

سیکیورٹی

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی سیکیورٹی سخت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز اور شہباز شریف کو جیمر والی گاڑیاں فراہم کردی گئی ہیں۔ اسپیشل برانچ نے ڈی آئی جی سیکیورٹی کے مراسلے پر جیمرز والی گاڑیاں فراہم …

Read More »