عرفان صدیقی

نوازشریف کبھی ججوں، جرنیلوں کی سہولت کاری سے اقتدار میں نہیں آئے۔ عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کبھی ججوں، جرنیلوں کی سہولت کاری سے اقتدار میں نہیں آئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اب بھی عوامی حمایت ہی سے اقتدار میں آئیں گے۔

عرفان صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ اسد قیصر دعووں سے قبل دفاعی تنصیبات اور شہداء کی یادگاروں پر حملوں کا قرض تو چکا لیں۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ اسد قیصر صاحب دعووں سے قبل بغاوت کی کوششوں کا قرض تو چکا لیجیے۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے