Tag Archives: نشریات

آئی ٹی کے طلبہ کیلئے ریڈیو پاکستان کا ایک بزنس پلان تیار کرلیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ٹی کے طلبہ کیلئے ریڈیو پاکستان کا ایک بزنس پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ریڈیو پاکستان کے دورے کے دوران پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

خواتین قیدیوں کی نشریات کی مکمل نگرانی کیمروں سے کی جاتی ہے

خواتین

پاک صحافت فلسطینی قیدیوں اور آزادی کے امور کی کمیٹی نے اعلان کیا: اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین کو سخت حالات زندگی اور ان کے جسمانی اور ذہنی حقوق کے احترام کی کمی کا سامنا ہے۔ پاک صحافت نے مرکزاطلاعات فلسطین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی …

Read More »

پاک فوج کیخلاف سازش پر اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ

اے آر وائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی اور سازش میں مسلسل ملوث ہونے پر وزارت داخلہ کی جانب سے اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کا این او سی …

Read More »

عمران خان نے آئی ایم ایف کی شرائط پر پچھلے دروازے سے دستخط کیے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے آئی ایم ایف کی شرائط پر پچھلے دروازے سے دستخط کیے، عمران خان آج کہتے ہیں ہم دیکھیں گے، کیا دیکھیں گے، معاشی تباہی، غربت، 44 ہزار ارب روپے کا قرضہ؟ مریم اورنگزیب کا …

Read More »

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے عوامی مسائل و مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

آئین، جمہوریت اور پارلیمان کو یرغمال بناتے ہیں اور پھر کہتے ہیں عدالتیں کیوں کھلتی ہیں؟ وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے  رات کو عدالتیں کھلنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ آئین، جمہوریت اور پارلیمان کو یرغمال بناتے ہیں اور پھر کہتے ہیں عدالتیں کیوں کھلتی ہیں؟ پوری قوم عارف علوی کی آئین شکنی دیکھ رہی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

پیپلزپارٹی سیاسی جماعت ہے، بات چیت کا راستہ بند نہیں کریں گے۔ سعید غنی

سعید غنی

لاڑکانہ (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی ایک سیاسی جماعت ہے جو باہمی گفتگو اور بات چیت پر یقین رکھتی ہے۔ ہم دیگر جماعتوں کے ساتھ بات چیت کا راستہ بند نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات سندھ سعید غنی نے ذرائع ابلاغ …

Read More »