آرمی چیف

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاوس کو موصول

اسلام آباد (پاک صحافت) نئے آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاوس کو موصول ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نئے آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاوس کو موصول ہوگئی ہے۔ سمری میں 6 سینیئر ترین افسران کے نام شامل ہیں۔ سمری میں سب سے پہلا نام لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کا ہے جبکہ دوسرا لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کا ہے۔

ذرائع کے مطابق سمری میں لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس، لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کا نام شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے ناکام ہوچکے ہیں۔ خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے