Tag Archives: نئے فیچر

واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے 4 نئے فیچرز متعارف

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے مزید 4 فیچرز متعارف کرا دیے ہیں۔یہ نئے فیچرز اینڈرائیڈ فونز استعمال کرنے والے تمام صارفین کو دستیاب ہیں، بس ان کو واٹس ایپ کو اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ کمپنی کی جانب سے گوگل پلے …

Read More »

واٹس ایپ میں زبردست تبدیلوں کا امکان، جو ایپ کو ایپ کو بلکل بدل دیں

واٹس ایپ

سان فرانسسکو (پاک صحافت) واٹس ایپ میں کچھ نئی تبدیلیاں کی جارہی ہیں، وہ ایسی تبدیلیاں ہیں کہ ایپ کو بلکل ہی بدل دیں گی۔  کمپنی کے مطابق فیس بک میسنجر میں میسج ری ایکشنز کا فیچر تو کافی عرصے سے موجود ہے اور اب بہت جلد واٹس ایپ میں …

Read More »

اب سےانسٹاگرام فوٹو شیئرنگ ایپ نہیں رہے گی، سربراہ انسٹاگرام

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپلی کیشن انسٹاگرام صارفین کے لیے بیک وقت کئی فیچرز  پر کام کر رہا ہے تاہم ممکن ہے جلد ہی ایپ پر فوٹو  شیئرنگ نہیں کی جا سکے گی۔ اس حوالے سے انسٹاگرام کے سربراہ  ایڈم موزیری نے کہا ہے کہ اب …

Read More »

انسٹاگرام اور فیس بک میسنجر کے لئے متعدد نئے فیچرز متعارف

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے اپنی میسجنگ ایپس انسٹاگرام اور اور میسنجر کے لئے متعدد نئے فیچرز متعارف کرا دیئے۔  کمپنی کے مطابق فیس بک کی جانب سے اس وقت آڈیو فیچرز پر کافی کام کیا جارہا ہے اور اب میسنجر میں صارف وائس میمو دوستوں کو بھیج سکتے …

Read More »

ٹوئٹر کا متعدد نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلان

ٹوئٹر

نیو یارک (پاک صحافت) مائیکرو بلاگنگ کی مقبول ترین ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کو بڑی خبر سناتے ہوئے متعدد نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نئے فیچرز ٹوئٹر صارفین کے تجربے کو ڈرمائی حد تک بدل دیں گے، …

Read More »