Tag Archives: میڈیا

مشکل وقت میں پاکستان روس کے ساتھ ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں پاکستان روس کے ساتھ ہے۔ شہباز شریف نے ماسکو میں کروکس ایکسپو سینٹر میں فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ روس کے …

Read More »

وفاقی کابینہ کیلئےکسی بھی نام کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کیلئےکسی بھی نام کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کیلئےکسی بھی نام کافیصلہ تاحال نہیں ہوا ہے، میڈیا پر چلنے والی خبریں جھوٹ پر …

Read More »

ایران کے پارلیمانی انتخابات، 45 نشستوں پر مقابلہ دوسرے مرحلے میں داخل، نتائج کی تفصیلات ابھی آنا باقی ہیں

انخابات

پاک صحافت ایران کے وزیر داخلہ احم واحدی نے کہا کہ دشمن قوتوں نے ایران کے انتخابات کو بے رنگ اور ناکام بنانے کے لیے کئی مہینوں تک اپنی تمام تر طاقت استعمال کی لیکن اس کے باوجود یکم مارچ کو ہونے والے انتخابات میں 25 ملین ووٹرز نے اپنا …

Read More »

ایم این اے بن گیا ہوں یہی اللہ کا فضل ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے صحافی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم این اے بن گیا ہوں، یہی اللّٰہ کا فضل ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کے …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج کا میڈیا پر حملہ

جج

پاک صحافت بھارت کی سپریم کورٹ کے سابق جج کورین جوزف نے میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جمہوریت، آئین اور سچائی کے تحفظ میں ناکام رہی ہے۔ ریٹائرڈ جسٹس جوزف نے کہا کہ حقائق سامنے آنے کا بے خوف اور سچا ورژن کسی کو نہیں ملتا …

Read More »

لال سنگھ چڈھا کے دوران کئی غلطیاں کیں، عامر خان کا اعتراف

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے اسٹار اداکار عامر خان نے اعتراف کیا ہے کہ میں نے لال سنگھ چڈھا کو بنانے میں کئی غلطیاں کی تھیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان نے لال سنگھ چڈھا کی ناکامی پر کھل کر اظہار خیال کیا اور کہا کہ میں نے …

Read More »

میڈیا پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح پر وضاحتی اعلامیہ جاری

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) میڈیا پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح پر عدالت عظمیٰ نے وضاحتی اعلامیہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ الیکٹرانک، پرنٹ، سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے ایک فیصلےکی غلط رپورٹنگ ہورہی ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط …

Read More »

پی ٹی آئی نے عجلت میں فارم 45 تیار کرکے میڈیا پر چلائے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے عجلت میں فارم 45 تیار کرکے میڈیا پر چلائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ باقاعدہ بیرونی طاقتوں کی مدد، منصوبہ بندی سے نتائج توڑ مروڑ کر پیش کیے گئے، …

Read More »

انٹرنیٹ سے زیادہ اہم ووٹ ڈالنا ہے، سربراہ کامن ویلتھ مبصر گروپ

اسلام آباد (پاک صحافت) کامن ویلتھ کے مبصر گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سے زیادہ اہم ووٹ ڈالنا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ووٹنگ کے عمل میں انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …

Read More »

نتیش کمار نے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دیا، پھر رخ بدلنے کی قیاس آرائیاں سچ ثابت ہوئیں

نتیش کمار

پاک صحافت بھارت کی ریاست بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ایک بار پھر رخ بدل لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نتیش اتوار کی صبح 11 بجے راج بھون پہنچے، جہاں انہوں نے گورنر راجندر وشواناتھ ارلیکر سے ملاقات کی اور انہیں …

Read More »