Tag Archives: میڈیا

خطرناک کیمیکل سے لدے اسرائیلی جہاز میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، 40 کنٹینرز سمندر میں گرگئے

آگ

تل ابیب {پاک صحافت} عبرانی زبان کے میڈیا نے گھنٹوں کی خاموشی کے بعد بتایا کہ کینیڈا کے سمندر میں جس جہاز میں آگ لگی وہ اسرائیلی جہاز تھا اور اس میں خطرناک کیمیکل لدا ہوا تھا۔ خبر رساں ادارے تسنیم کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی ٹی وی نے اعلان …

Read More »

وزیراعلی بلوچستان کیجانب سے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید

جام کمال

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے ان کی مستعفی ہونے کے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ابھی استعفی نہیں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری …

Read More »

وقت کی ضرورت ہے کہ متحد ہو کر موجودہ حکومت کو چلتا کیا جائے، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو ناکام ترین اور نااہل ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں ایسی نااہل حکومت نہیں آئی۔ ان کا کہنا …

Read More »

اللہ تعالی نے ن لیگ اور اس کی قیادت کو عدالت و عوام کے سامنے سرخرو کیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی نے ہمیشہ مسلم لیگ ن اور اس کی قیادت کو عوام اور عدالتوں کے سامنے سرخرو کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

ابتدائی نتائج کی بنیاد پر عراقی انتخابات کے جیتنے والے اتحاد کون ہیں؟

نتائج

بغداد {پاک صحافت} عراقی انتخابات کے نتائج کے بارے میں ابتدائی معلومات کے مطابق ، عراق کے سیاسی ڈھانچے کو تشکیل دینے والے مختلف دھڑوں میں شیعہ ، اہل سنت اور کرد اتحاد کی پہلی صفوں کی نشاندہی کی گئی۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق …

Read More »

افغان مسائل پر سنجیدگی نہ دکھائی تو مستقبل میں پریشانی ہو گی، سینیٹر رحمٰن ملک

رحمان ملک

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی رہنما سینیٹر رحمٰن ملک نے اپنے تازہ بیان میں افغانستان کی حالیہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر افغان مسائل پر فور طور پر سنجیدگی نہ دکھائی گئی تو مستقبل میں پریشانی ہو گی۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات …

Read More »

عمران خان کی حکومت نے ملک کو اخلاقی، سیاسی اور معاشی تباہی سے دو چار کر دیا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما  رانا ثناء اللہ نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت نے ملک کو اخلاقی، سیاسی اور معاشی تباہی …

Read More »

سلیکٹڈ وزیراعظم نے میڈیا کو کنٹرول کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے وزیراعظم اعظم عمران خان کو سلیکٹڈ وزیر اعظم قرار دیتے ہوئے انہیں  شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے میڈیا کو کنٹرول کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ تفصیلات کے مطابق  …

Read More »

جھوٹ بولنے پر تعینات کرائے کے ترجمانوں نے پی آئی ڈی کو پی ٹی آئی کا دفتر بنالیا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ جھوٹ بولنے پر تعینات کرائے کے ترجمانوں نے پی آئی ڈی کو پی ٹی آئی کا دفتر بنالیا ہے۔  انہوں نے اپنے بیان …

Read More »

سندھ اسمبلی میں مجوزہ پی ایم ڈی اے قانون کے خلاف قرار داد پیش،کثرتِ رائے سے منظور

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی کےاجلاس میں مجوزہ پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) قانون کے خلاف قرار داد پیش کی گئی،  ذرائع کے مطابق قرارداد پیش کرتے ہوئے کثرت رائے سے منظور بھی کر لی گئی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی اپوزیشن کی تمام جماعتیں …

Read More »