Tag Archives: میڈیا

میڈیا آزاد نہیں ہوگا تو سیاست اور سچ بھی آزاد نہیں ہوگا، امیر حیدر ہوتی

امیر حیدر ہوتی

اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا آزاد نہیں ہوگا تو سیاست اور سچ بھی آزاد نہیں ہوگا، امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ میڈیا …

Read More »

میڈیا پر قدغن کے خلاف صحافی برادری کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا

میڈیا پر قدغن کے خلاف احتجاج

اسلام آباد (پاک صحافت) میڈیا پر قدغن اور پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف ملک بھر کے صحافیوں کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دے دیا گیا ہے۔  خیال رہے کہ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور نے میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل صحافیوں کے حقوق اور میڈیا کی …

Read More »

ہم سب کو کے ایم سی کو سپورٹ کرنا چاہیئے، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک  صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے کے ایم سی سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ہم سب کو کے ایم سی کو سپورٹ کرنا چاہیئے۔  انہوں نے یہ بھی کہا کہا مید کرتا ہوں کہ اس معاملے میں وزیرِ اعظم عمران خان …

Read More »

ن لیگ کا پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل کو روکنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر پاکستنا میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل کو روکنے کا فیصلہ کر لیا ہے،  ن لیگ کا کہنا ہے کہ اس کالے قانون کی ہر سطح  پر مخالفت کریں گے، پی ٹی آئی کا یہ کالا قانون آزادی صحافت …

Read More »

حکومت اپنی نااہلی کی وجہ سے میڈیا پر پابندیاں لگاناچاہتی ہے، بلاول

بلاول بھٹو

کراچی (پاک  صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میڈیا ڈیولپمینٹ اتھارٹی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنی نااہلی کی وجہ سے میڈیا پر پابندیاں لگانا چاہتی ہے۔ پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ حکومت میڈیا ٹریبونل سے تنقید کرنے والوں کی …

Read More »

ملکی تاریخ میں اتنی نالائق حکومت کبھی نہیں آئی، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ میں اتنی نالائق حکومت کبھی نہیں آئی۔ شہباز  شریف کا کہنا ہے کہ قائد کا خواب فلاحی مملکت …

Read More »

میڈیا کو کسی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ضرورت نہیں، سینیٹر عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن رہنما سینٹر عرفان صدیقی نے پاکستان میڈیا اتھارٹی کو مسترد کرتے ہوئے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے فیصلے کو مسترد کر دیا، عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ میڈیا کو کسی ڈیولپمنٹ  اتھارٹی کی ضرورت نہیں ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

شازیہ مری نے پی ٹی آئی حکومت کو فیک نیوز کی پیداوار قرار دے دیا

شازیہ مری

کراچی (پاک  صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو فیک نیوز کی پیداوار قرار دے دیا،  شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اپنے سارے شیرو پی ایم ڈی اے …

Read More »

کے ایم سی کراچی کی شہ رگ ہے، مرتضٰی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کراچی کی شہ رگ ہے۔ مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے کہ  کوشش کرنی ہے کہ آنے والا کل ایک شاندار کراچی کی نوید ہو۔ تفصیلات …

Read More »

حزب اللہ کے راکٹ حملے کے وقت صیہونی وفد کا اچانک مصری دورہ

مصری

تل ابیب {پاک صحافت} صیہونی حکومت کے اعلی سکیورٹی اور سیاسی وفد کا اچانک دورہ مصر اسی وقت سوالات کھڑا کرتا ہے جب مقبوضہ فلسطین اور لبنان کی سرحدوں پر صورتحال شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ، صہیونی حکومت نے اچانک …

Read More »