Tag Archives: مینڈیٹ

ہر اچھے کام میں پیپلز پارٹی کو سپورٹ کرنا چاہیے، کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ہمیں ماننا ہو گا کہ صوبے میں پیپلز پارٹی کو مینڈیٹ ملا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ماننا ہو گا کہ کراچی اور حیدر آباد میں ایم کیو ایم کو مینڈیٹ ملا ہے، ہر اچھے کام …

Read More »

نوازشریف اپنے ریلیف کیلئے نہیں بلکہ قوم کو بحرانوں سے نجات دلانے آرہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف اپنے ریلیف کے لئے نہیں بلکہ قوم کو مہنگائی، معاشی بدحالی اور لاقانونیت کی تکلیف سے نجات دلانے آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے پارٹی اجلاس سے …

Read More »

آئینی مدت پوری ہونے کے بعد اکتوبر یا نومبر میں انتخابات ہوں گے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے عام انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ  حکومتی کی آئینی مدت پوری ہونے کے بعد اکتوبر یا نومبر میں انتخابات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے عام انتخابات کےحوالے سے جاری بیان …

Read More »

جماعت اسلامی کو پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ قبول کرنا چاہیے، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما  مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ جماعت اسلامی کو پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ قبول کرنا چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ  ہم ابھی بھی بغیر عہدے کے کراچی کے لیے کام کر رہے ہیں۔مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ جماعت اسلامی نے اعتراض داخل …

Read More »

کوئی بھی قانون کو ہاتھ میں لے گا تو قانون حرکت میں آئے گا، محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کوئی بھی قانون کو ہاتھ میں لے گا تو قانون حرکت میں آئے گا۔ محسن نقوی نے کہا کہ عمران خان بندے اکھٹے کر رہے ہیں، منع کریں گے تو مجھ پر تنقید ہوگی، ہمارے پاس …

Read More »

ایم کیو ایم کے سابق ممبر قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور  کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سابق ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) خواجہ سہیل منصور نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ خواجہ سہیل کا کہنا ہے کہ متحدہ پینتیس سال میں کراچی کو ترقی نہیں دے سکی، پیپلز پارٹی نے بلدیاتی …

Read More »

برطانیہ، بغاوت کی سازش، وزیر داخلہ نے دنیا کو چونکا دیا

برٹش

پاک صحافت برطانیہ کی ہوم سیکرٹری سویلا بریورمین نے اپنی کنزرویٹو پارٹی کے اتحادیوں پر الزام لگایا ہے کہ وہ وزیر اعظم لز ٹرس کے خلاف “بغاوت” کی سازش کر رہے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس سازش کی وجہ سے وزیراعظم کو بالائی آمدنی والے گروپ پر ٹیکس …

Read More »

قانون بنانے کا حق پارلیمنٹ کو ہے، عدالت آئین کی تشریح کرسکتی ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ قانون بنانے کا حق پارلیمنٹ کو ہے، عدالت آئین کی تشریح کرسکتی ہے۔ قانون سب کے لئے ایک ہی ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہوئی لیکن اس کے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت عوام کا اعتماد کھوچکی، نیا مینڈیٹ ہی مسائل کا حل ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اپنی نااہلی اور ناکامی کی وجہ سے عوام کا اعتماد کھوچکی ہے، نئے انتخابات اور نئی حکومت ہی مسائل کا حل ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے نجی …

Read More »

سنی اور شیعہ مسلمانوں کے اتحاد کے بغیر نئی اسلامی تہذیب کی تعمیر ناممکن ہے: آیت اللہ خامنہ ای

رہبر انقلاب

تہران {پاک صحافت} رہبر انقلاب اسلامی نے مسئلہ فلسطین کو اتحاد کا بنیادی معیار قرار دیا ہے۔ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتحاد کانفرنس کے شرکاء اور ملکی عہدیداروں سے ملاقات میں فلسطین کو اتحاد کا ایک معیار قرار دیا۔ آپ نے فرمایا کہ جو حکومتیں صیہونی …

Read More »