Tag Archives: مولانا فضل الرحمٰن

موجودہ پی ٹی آئی پیپلزپارٹی کا گروپ ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما جے یو آئی حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ موجودہ پی ٹی آئی پیپلزپارٹی کا گروپ ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما جے یو آئی حافظ حمداللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بلوچستان اور خیبرپختونخوا …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا انتخابات مؤخر کرنے کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ان حالات میں کیسے انتخابات ہو سکتے ہیں، الیکشن چند دن مؤخر ہو جائیں تو کوئی حرج نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے انتخابات مؤخر کرنے کا مطالبہ …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ

مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ یارک کی حدود میں مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی جلیل جان نے بتایا ہے کہ …

Read More »

کسی جماعت سے وسیع تر انتخابی اتحاد نہیں کریں گے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم کسی جماعت سے وسیع تر انتخابی اتحاد نہیں کریں گے، سیٹ ایڈجسٹمنٹ محدود پیمانے پر کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) الیکشن سیل کے سربراہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن سے اچھے تعلقات …

Read More »

عدم اعتماد میں ساتھ نہ دیتا تو بانی پی ٹی آئی کو بچانے کا الزام لگ جاتا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد میں ساتھ نہ دیتا تو بانی پی ٹی آئی کو بچانے کا الزام لگ جاتا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام آباد (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم …

Read More »

بلا واپس کرنیوالے جج پی ٹی آئی حکومت میں ایڈووکیٹ جنرل تھے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ بلا واپس کرنے والے جج پی ٹی آئی حکومت میں ایڈووکیٹ جنرل تھے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا بلے کے نشان پر پابندی کے فیصلے …

Read More »

مولانا فضل الرحمن نے این اے 43 ٹانک سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

مولانا فضل الرحمن

ٹانک (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے این اے 43 ٹانک سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ٹانک کے حلقے این اے 43 سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروادیے ہیں۔ این اے 43 سے ہی مولانا فضل …

Read More »

نور عالم خان کا جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان

نور عالم خان

پشاور (پاک صحافت) نور عالم خان نے جمعیت علمائے اسلام (ف) میں باضابطہ طور شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں سابق رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے جمیعت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر عطاءالرحمان کے ساتھ پریس کانفرنس میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ مولانا عطاء …

Read More »

مولانا فضل الرحمان آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 2 نشستوں سے الیکشن لڑیں گے

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 2 نشستوں سے الیکشن لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 2 نشستوں سے الیکشن …

Read More »

مولانا فضل الرحمن نے این اے 44 کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے

مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے این اے 44 کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے انتخابی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے، ڈیرہ اسماعیل خان سے جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی …

Read More »