Tag Archives: مولانا فضل الرحمٰن

فارن فنڈنگ پاکستانی تاریخ کا بڑا اسکینڈل ہے: مولانا فضل الرحمن

فارن فنڈنگ پاکستانی تاریخ کا بڑا اسکینڈل ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ  فارن فنڈنگ پاکستانی تاریخ کا بڑا اسکینڈل ہے۔فارن فنڈنگ سے سیاسی انتشار اور الیکشن میں دھاندلی کی گئی۔ عوام سے اپیل ہے احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت کریں۔ تفصیلات …

Read More »

عمران خان کا جو وفادار ہے وہ ملک کا غدار ہے: مولانا فضل الرحمٰن

عمران خان کا جو وفادار ہے وہ ملک کا غدار ہے

خیبر پختونخواہ (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ اور حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ  جو عمران خان کا وفادارہے میں اسے غدار کہتا ہوں۔ کسی کے سامنے سر نہیں جھکائیں گےمیرے آباء و اجداد نے …

Read More »

پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ اور حکومتی حلقوں میں ہلچل

پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ اور حکومتی حلقوں میں ہلچل

پاکستان کے سیاسی حلقوں میں آج کل اپوزیشن جماعتوں کے حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسوں اور سرگرمیوں کا شور ہے، لاہور جلسے کے بعد اب پی ڈی ایم کے مستقبل کے بارے میں بحث ہو رہی ہے۔ پی ڈی ایم کی حکومت مخالف …

Read More »

لاہور جلسے سے پی ڈی ایم رہنماؤں کا اہم خطاب، کیا کہا جانیئے اس رپورٹ میں

لاہور جلسے سے پی ڈی ایم رہنماؤں کا اہم خطاب، کیا کہا جانیئے اس رپورٹ میں

لاہور میں پی ڈی ایم کی احتجاجی تحریک کے پہلے مرحلے کا آخری جلسہ گزشتہ روز مینار پاکستان گراؤنڈ لاہور میں منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن قائدین نے کہاعوام نے جعلی تبدیلی دفن کردی، ڈائیلاگ نہیں، لانگ مارچ جنوری یا فروری، سلیکٹرز ان کا ساتھ چھوڑ دیںورنہ …

Read More »

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے مرکزی رہنماؤں کی جان کو خطرہ، پولیس نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے مرکزی رہنماؤں کی جان کو خطرہ، پولیس نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا

پولیس نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے مزید مرکزی رہنماؤں کو تھرٹ الرٹس جاری کردیے، پولیس کے مطابق 13 دسمبر کے جلسے میں ممکنہ دہشتگردی سے قائدین اور کارکنوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔ سٹی پولیس کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر …

Read More »

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے تمام اپوزیشن جماعتوں کے اراکین اسمبلیوں کو اہم پیغام دے دیا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے تمام اپوزیشن جماعتوں کے اراکین اسمبلیوں کو اہم پیغام دے دیا

جمعیت علمائے اسلام (ف) اور حکومت مخالف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے تمام اپوزیشن جماعتوں کے اراکین اسمبلیوں کو اہم پیغام دیتے ہوئے 31 دسمبر تک پارٹی قائدین کے پاس استعفے جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پی ڈی …

Read More »