مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن نے این اے 44 کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے این اے 44 کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے انتخابی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے، ڈیرہ اسماعیل خان سے جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 44 کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے بھی این اے 44 کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کیے ہیں، جبکہ سابق سینیٹر وقار احمد خان نے این اے 45 کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے