Tag Archives: منصوبہ

سی پیک منصوبے کو تیز رفتاری کیساتھ آگے بڑھائیں گے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اب ہم سی پیک منصوبے کو تیز رفتاری کیساتھ آگے بڑھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت ہزاروں طلبہ چین جا کر …

Read More »

ایران سے 100 میگا واٹ بجلی ہنگامی بنیادوں پر فراہم کی، وزیراعظم

شہبازشریف

گوادر (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پچھلی حکومت نے گوادر کے لیے کوئی منصوبہ شروع نہیں کیا۔ الحمد اللہ آج ہم نے ایران سے 100 میگاواٹ بجلی ہنگامی بنیادوں پر فراہم کی ہے۔

Read More »

پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون منصوبہ کی فنانسنگ کے معاملات طے

ایم ایل ون

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون منصوبہ کی فنانسنگ کے معاملات طے پاگئے، ایم ایل ون منصوبے پر دستخط اگست کے پہلے ہفتے میں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی دلچسپی کے باعث ایم ون منصوبے پر اہم پیشرفت سامنے آئی …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف نے گوادر میں چائنا ایکسپو سینٹر کا افتتاح کردیا

شہباز شریف

گوادر (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں چائنا ایکسپو سینٹر کا افتتاح کردیا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے نکل چکا ہے، چین، سعودی عرب …

Read More »

9 مئی واقعات میں ملوث افراد کو سزا ضرور ملے گی۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات میں ملوث افراد کو سزا ضرور ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے موٹروے ایم تھری سے منسلک فیصل آباد ستیانہ بائی پاس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے …

Read More »

سی پیک نوازشریف کی کاوش تھی، جس کی بدولت 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک نواز شریف کی کاوش تھی، جس کی بدولت 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل اسپیشل اکنامک زون کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دھابیجی اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا

بلاول

(پاک صحافت) وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دھابیجی اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے تبدیلی کے نام پر تباہی دیکھی ہے، آپ نے دیکھ لیا کہ باقی باتیں کرتے ہیں اور پیپلز پارٹی کام کر …

Read More »

شرجیل میمن کی غیرملکی سرمایہ کاروں کو کراچی میں انڈسٹریاں لگانے کی دعوت

شرجیل میمن

دھابیجی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے غیرملکی سرمایہ کاروں کو کراچی میں انڈسٹریاں لگانے کی دعوت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دھابیجی اسپیشل اکنامک زون پر میڈیا بریفنگ میں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ غیرملکی سرمایہ کار آئیں کراچی شہر میں اپنی انڈسٹری لگائیں، …

Read More »

پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی قابل ذکر ہے۔ صدر عارف علوی

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی قابل ذکر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایران کے نئے سفیر رضا امیری مقدم نے آج صدر پاکستان عارف علوی سے ملاقات کی اور انہیں صدارتی محل اسلام آباد میں …

Read More »