Tag Archives: منصوبہ

‏بے شمار منصوبے جو 4 سال سے بند پڑے تھے، ہمارے آنے سے چل پڑے، جس کا عوام کو بے پناہ فائدہ ہوا، شہباز شریف

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏بے شمار منصوبے جو مکمل ہونے کو تھے مگر 4 سال سے بند پڑے تھے، ہمارے آنے سے وہ چل پڑے جس کا عوام کو بے پناہ فائدہ ہوا۔ یہ منصوبے صرف اس لیے 4 سال بند رکھے …

Read More »

وزارت آئی ٹی ایسے کسی بھی مداخلت کے خلاف ہے جس سے ترقی رکتی ہو، امین الحق

امین الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے کہا ہے کہ جب کسی سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگی تو وزارتِ آئی ٹی نے اس پر آواز اٹھائی۔ اس حوالے سے امین الحق نے کہا ہے کہ وزارت آئی ٹی ایسے کسی بھی مداخلت کے خلاف ہے …

Read More »

عالمی منظرنامے میں تبدیلیوں کے باوجود چین پاکستان کیساتھ کھڑا رہے گا۔ چینی صدر

چینی صدر

بیجنگ (پاک صحافت) چینی صدر کا کہنا ہے کہ عالمی منظرنامے میں تبدیلیوں کے باوجود چین پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ کا چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی دسویں سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ عالمی منظرنامے میں …

Read More »

وزیراعظم کا پاکستانی اور ترک انجینئرز کیلئے 20 کروڑ روپے تحفے کا اعلان

شہبازشریف

کراچی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی اور ترک انجینئرز کیلئے 20 کروڑ روپے کے تحفے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی این ایس طارق کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک بحریہ بیڑے میں پی این ایس طارق کی …

Read More »

پاکستان دوسرا گھر ہے، سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ سعودی وزیر

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی نائب وزیر کا کہنا ہے کہ پاکستان دوسرا گھر ہے، سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں سعودی نائب وزیر نے کہا ہے کہ پاکستان دوسرا گھر ہے، پاکستان کے معدنیات میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ وزیراعظم …

Read More »

ہم سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی …

Read More »

سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کے نئے دور کا آغاز ہے۔ چینی نائب وزیراعظم

چینی نائب وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) چینی نائب وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کے نئے دور کا آغاز ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک کی دس سالہ تقریبات کے سلسلے میں اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی نائب وزیراعظم نے کہا …

Read More »

پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون کے فریم ورک اور شاہراہ قراقرم کی ری الائنمنٹ سمیت مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے۔ خیال رہے کہ  وزیرِ اعظم شہباز شریف اور چینی نائب وزیرِ اعظم ہی لی فینگ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ …

Read More »

‏لاہور میں میڈیکل سٹی کا منصوبہ دنیا کے کسی بھی میڈیکل سٹی کے ہم پلہ ہوگا، وزیر اعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏لاہور میں میڈیکل سٹی کے منصوبےکی تعمیر پر تقریباً 50 ارب روپے لاگت آئے گی یہ منصوبہ دنیا کے کسی بھی میڈیکل سٹی کے ہم پلہ ہوگا اس میں بہترین جنرل ہسپتال، یونیورسٹی، ٹریننگ سنٹر، ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ اور …

Read More »

چین کے نائب وزیراعظم 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

چین

اسلام آباد (پاک صحافت) چین کے نائب وزیراعظم 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب وزیراعظم ہی لیفینگ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزرا احسن اقبال، رانا ثناءاللہ نے چینی …

Read More »