عمران خان کسی ایک منصوبے کا نام بتادیں جس کی بنیاد انہوں نے رکھی ہو، نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کسی ایک منصوبے کا نام بتادیں جس کی بنیاد انہوں نے رکھی ہو۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

آپ ایک سال بعد خود کہے گے کہ مریم نواز نے کمال کر دیا، عظمی بخاری

(پاک صحافت) عظمی بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ ایک سال …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے