Tag Archives: ممبران

پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ حکومت آخری ہچکیاں لے رہی ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل، نالائق اور سلیکٹڈ حکومت اس وقت اپنی آخری ہچکیاں لے رہی ہے، جلد حکومت کا مکمل خاتمہ کرکے عوام کو نجات دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کیلئے پراعتماد ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لئے پراعتماد ہیں، ہمارے پاس ممبران کی تعداد پوری ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے نجی ٹی وی …

Read More »

قومی اسمبلی میں موجود پی ٹی آئی کے بیس ممبران علحیدگی کیلئے تیار ہیں۔ شاہد خاقان عباسی کا انکشاف

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں موجود پی ٹی آئی کے بیس ممبران حکومت سے علحیدگی کے لئے تیار ہیں، لیکن وہ فی الحال کھل کر سامنے آنے سے ڈرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما …

Read More »

بلوچستان اسمبلی کے 17 ممبران کیخلاف مقدمات درج

بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان اسمبلی کے سترہ ممبران کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔ ممبران کے خلاف پولیس اہلکاروں پر حملے اور اسمبلی گیٹ کو بند کرنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے بجٹ اجلاس سے قبل احتجاج …

Read More »

بجٹ کی کتاب

بجٹ

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی عوام کی جانب سے منتخب معزز اراکین قومی اسمبلی نے گزشتہ دنوں ایوان میں قومی غیرت کا جنازہ نکال دیا ہے۔ مسلسل تین دن تک ایوان میں جاری ہلڑ بازی، گالم گلوچ اور بداخلاقی و بدتہذیبی نے ہر پاکستانی شہری کی امیدوں پر پانی پھیر دیا …

Read More »

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے گیارہویں عام انتخابات کا شیڈول جاری

آزاد کشمیر

مظفرآباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے گیارہویں عام انتخابات کے لئے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا اور ممبران الیکشن کمیشن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکیس جون …

Read More »

اسلامی نظریاتی کونسل کی خالی نشستوں پر تقرریاں

اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلامی نظریاتی کونسل کی خالی نشستوں پر صدر مملکت نے نئے ممبران کی تقرریوں کی منظوری دے دی ہے۔ جبکہ قبلہ ایاز کو چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے اسلامی نظریاتی کونسل کی بارہ خالی نشستوں کے لئے تقرریوں …

Read More »

سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اور پی پی پی ممبران کے درمیان تصادم

سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اور پی پی پی ممبران کے درمیان تصادم

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اور پی پی پی کے درمیان زبردست تصادم آرائی ہوئی،پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ ایک دن بعد سندھ سے اس کے تین ایم پی اے گمشدہ ہوگئے ہیں، اس معاملے پر صوبائی اسمبلی میں پی …

Read More »